غزہ : فلسطینی صحافی خالد نے اسرائیلی بمباری کے وقت جان دیتے ہوئے بھی اسرائیلی بربریت دنیا کو دکھا گیا اور شہید ہوگیا۔
مزید پڑھیںقرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگا
تفصیلات کے مطابق فلسطینی صحافی نے اپنی موت کی وڈیو ریکارڈ کرلی، اسرائیلی بمباری کے وقت صحافی خالد اپنے ڈاکٹر ساتھی کے ساتھ جائے پناہ ڈھونڈ رہاتھا اور کیمرا آن تھا کہ اچانک ایک اسرائیلی میزائل نے دونوں کی زندگی کا چراغ گل کر دیا۔اس سے قبل الجزیرہ ٹی وی کے غزہ میں بیوروچیف کی رہائش گاہ پراسرائیلی فضائی حملےمیں اُن کی اہلیہ، بیٹا اور سات سال کی بیٹی شہید ہوگئی تھی۔
رپورٹر وائل الدحدوح کے خاندان کے کچھ افراد غزہ کے جنوب میں واقع نصیرات پناہ گزین کیمپ میں مقیم ہونے کی وجہ سے حملے میں بال بال بچ گئے، جس وقت واقعہ پیش آیا وائل الدحدوح اپنے پیشہ وارانہ فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ خیال رہے اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری میں مزید آٹھ سو فلسطینی شہید ہوگئے ہیں اور بیس دنوں میں شہدا کی تعداد 6 ہزار چھ سو چون ہوگئی جبکہ 19 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہین ، جس میں دو ہزار پانچ سو ننھے پھول بھی شامل ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مشہور ہالی وڈ اداکار جیسن کا فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اہم اقدامہالی وڈ کی ایکشن فلموں کے مشہور ہیرو جیسن اسٹیتھم نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کے لیے اپنی گاڑی پر فلسطینی پرچم لگادیا جس کی ویڈیو وائرل ہوئی۔
Baca lebih lajut »
مشہور ہالی وڈ اداکار جیسن کا فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اہم اقدامہالی وڈ کی ایکشن فلموں کے مشہور ہیرو جیسن اسٹیتھم نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کے لیے اپنی گاڑی پر فلسطینی پرچم لگادیا جس کی ویڈیو وائرل ہوئی۔
Baca lebih lajut »
مچل اسٹارک نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیاتاہم مچل اسٹارک نے نیدرلینڈز کے اوپنر میکس او دود کی وکٹ حاصل کرکے ورلڈ کپ میں اپنی 56 وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔
Baca lebih lajut »
مچل اسٹارک نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیاتاہم مچل اسٹارک نے نیدرلینڈز کے اوپنر میکس او دود کی وکٹ حاصل کرکے ورلڈ کپ میں اپنی 56 وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔
Baca lebih lajut »
معروف ٹک ٹاکر ’ علیزے سحر ‘ کی ویڈیو کال پر ریکارڈ کی گئی غیر اخلاقی ویڈیو ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر ’ علیزے سحر “ کی ویڈی کال پر ریکارڈ کی گئی فحش ویڈیو لیک ہو گئی ہے تاہم ٹک ٹاکر کی جانب سے تاحال کوئی رد عمل سامنے نہیں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق علیزے سحر دراصل ٹک ٹاک پر اپنی سادگی اور گاﺅں میں بنائی گئی ویڈیو کے باعث الگ شہرت رکھتی ہیں، وہ اکثر اپنی ویڈیوز میں مٹی کے چولہوں پر کھانا پکاتی...
Baca lebih lajut »
نیدر لینڈ کے کرکٹر نے شرمناک ریکارڈ اپنے نام کر لیانیدر لینڈ کے بولر باس ڈی لیڈے نے ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی بدترین بولنگ کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
Baca lebih lajut »