مزید پڑھیں
اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئیاسرائیل نے غزہ پر حملے مزید تیز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں بمباری کر کے کے مزید 55 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
اسرائیل نے فوج کے جنگی جرائم کی انتہا کر دی۔ غزہ پر بمباری کے بعد صہیونی فورسز کا مغربی کنارے کی پٹی پر پہلا فضائی حملہ کر دیا جب کہ پناہ گزین کیمپ جنین میں ایک مسجد کو شہید کر دیا جس کے نتیجے میں دو افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے جب کہ اسرائیلی فوج نے غزہ پر آج سے حملے مزید تیز کرنے کا اعلان کر دیا۔
کئی روز سے جاری وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں شہدا کی مجموعی تعداد 4ہزار 651 ہو گئی ہے جب کہ 14ہزار زخمی ہیں۔ شہید ہونے والوں میں ہیلتھ ورکرز کی تعداد بھی 51 ہو گئی ہے اور 11 صحٓافی بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اسرائیلی حملوں میں غزہ میں سالانہ کتب میلے کی جگہ بھی مکمل مسمار ہو گئی ہے، غزہ میں بے گھر افراد کی تعداد بھی 14 لاکھ سے بڑھ گئی۔غزہ میں کھانے پینےکی اشیا، پانی، بجلی اور ایندھن کی شدیدقلت ہے۔ فلسطین میں جاری مظالم کےخلاف پوری دنیا سراپا احتجاج ہے اور مظاہرین نے غزہ میں بمباری بند کرانے اور اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیل کا غزہ کی پٹی پر حملے تیز کرنے کا اعلاناسرائیلی فوج نے ہفتے کی شام اعلان کیا ہے کہ وہ حماس کے زیر کنٹرول غزہ کی پٹی پر اپنے حملے کے اگلے مرحلے کی تیاری کے لیے غزہ پر اپنے حملوں کو تیز کرنے جا رہی ہے۔غزہ میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی گروپوں کے درمیان جنگ 16 ویں روز میں داخل ہوگئی ہے، عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان جنرل ڈینیل ہگاری نے کہا کہ ہمیں جنگ کے اگلے مرحلے میں بہترین...
Baca lebih lajut »
اسرائیلی شہریوں کو ترکیہ کے بعد 3 ممالک سے بھی نکلنے کا حکمیروشلم : غزہ کی پٹی میں ایک ہسپتال پر مہلک حملے کے بعد انتقامی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو ترکیہ کے بعد اب
Baca lebih lajut »
اسرائیلی شہریوں کو ترکیہ کے بعد 3 ممالک سے بھی نکلنے کا حکمیروشلم : غزہ کی پٹی میں ایک ہسپتال پر مہلک حملے کے بعد انتقامی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو ترکیہ کے بعد اب
Baca lebih lajut »
اسرائیلی شہریوں کو ترکیہ کے بعد دیگر 3 ممالک سے بھی نکلنے کا حکمیروشلم : غزہ کی پٹی میں ایک ہسپتال پر مہلک حملے کے بعد انتقامی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو ترکیہ کے بعد اب
Baca lebih lajut »
اسرائیلی شہریوں کو ترکیہ کے بعد دیگر 3 ممالک سے بھی نکلنے کا حکمیروشلم : غزہ کی پٹی میں ایک ہسپتال پر مہلک حملے کے بعد انتقامی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو ترکیہ کے بعد اب
Baca lebih lajut »
محسن نقوی کا راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ پر کام کی رفتار تیز کرنے کا حکموزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے رات گئے راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ کا دورہ کیا، منصوبے کی جلد تکمیل کیلئے کمشنر راولپنڈی اور ایف ڈبلیو او کے حکام کو ضروری ہدایات دیں۔ محسن نقوی نے خالصہ خورد اڈیالہ انٹرچینج کی سائٹ کا بھی معائنہ کیا اور پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ پر کام کی رفتار تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا...
Baca lebih lajut »