اردن کی شاہی عدالت کی جانب سے بادشاہ عبداللہ دوم اور ملکہ رانیہ کو مبارکباد
منڈی بہاؤالدین: عید پر پارک آئے شہریوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہاقوام متحدہ نے ایشیا میں ’’جان لیوا ہیٹ ویوز‘‘ سے خبردار کردیااسرائیل پر حملے کی ایرانی دھمکی پر روس اور جرمنی کا ردعملکراچی کے ضلع وسطی میں ڈائریا کی وبا سے 2 بچے جاں بحقغزہ کے علاوہ دیگر خطوں میں بھی جنگ کی تیاری کررہے ہیں، اسرائیلآسٹریلیا جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پشاور کی دو سگی بہنیں کامیابزیرِ زمین پانی کے قدرتی ذخیرے سُکڑنے لگےاردن کے ولی عہد حسین اور شہزادی رجوا کے ہاں موسم گرما میں پہلے بچے کی پیدائش متوقع...
اردن کی شاہی ہاشمی عدالت نے بدھ کو اعلان میں کہا کہ شاہی عدالت اس موقع پر اپنے عالی شان بادشاہ عبداللہ دوم اور ملکہ رانیہ ال عبداللہ کو دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ بیان میں ولی عہد شہزادہ الحسین اور شہزادی رجوا کی خوشیوں اور اچھی صحت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ اردن کے حکمران شاہ عبداللہ کے وارث شہزادہ الحسین نے گزشتہ سال جون میں سعودی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی آرکیٹیکٹ شہزادی رجوا سے شادی کی تھی۔
ان کی شادی دارالحکومت عمان کے زہران محل میں ہوئی تھی جس میں امریکی خاتون اوّل جل بائیڈن سمیت اہم مہمانوں نے شرکت کی تھی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گےوزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے
Baca lebih lajut »
فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائشسابق وزیراعظم وپیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
Baca lebih lajut »
آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائشممبئی: بھارت کے عالمی شہرت یافتہ آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی سرمایہ کے پہلے دورے کی تیزی سے آگے بڑھنے کی تصدیقپاکستان اور سعودی عرب نے پاکستان میں 5 بلین ڈالر کی قیمت کے سعودی سرمایہ کے پہلے دورے کی تیزی سے آگے بڑھنے کی تصدیق کی ہے۔
Baca lebih lajut »
کیا بھارتی اداکار سنیل شیٹھی نانا بننے والے ہیں ؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپاممبئی (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے سُپر سٹار سنیل شیٹھی کے نانا بننے کی خبریں زیرِ گردش ہیں جس کی وجہ اداکار کا دلچسپ ردعمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوری 2023 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے اتھیا شیٹھی اور بھارت کے معروف کرکٹر کے ایل راہول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش سے متعلق قیاس آرائیاں ہیں۔ اس متعلق جوڑے نے خود تو کوئی باضابطہ اعلان نہیں...
Baca lebih lajut »
نارتھ ناظم آباد سے لاپتہ بھائی بہن سے متعلق اہم خبر آگئیدوسری جانب ایس ایس پی سینٹرل نے بھی اس بات کی تصدیق کی اور بتایا کہ دونوں بچے ناظم آباد کے ایک مال کے قریب سے ملے۔
Baca lebih lajut »