سابق وزیراعظم وپیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم وپیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام پر بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سنائی۔
فاطمہ بھٹو اور گراہم نے اپنے بیٹے کا نام اپنے والد ’میر مرتضی بھٹو‘ کے نام سے مشابہہ ’میر مرتضیٰ بائرہ‘ رکھا۔ فاطمہ بھٹو نے اپنی طویل پوسٹ میں لکھا کہ ’گراہم اور میں اپنے بچے کی پیدائش کی خبر سُنا کر بہت خوش ہیں، ہم اپنے بیٹے کو ایک ایسا نام دینا چاہتے تھے کہ جب وہ دنیا میں اپنا ایک مقام حاصل کرے تو وہ نام اسے ہمت دے۔
Graham and I are so happy to share the news of the birth of our baby boy. We wanted to give our son a name that would bestow him with courage and kindness as he makes his way through the world.
جب بھی میں نے سوچا کہ ایسا کیا نام ہو سکتا ہے تو ہمیشہ میں نے اپنے پیارے والد کا نام اپنے ذہن میں پایا۔‘
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’بچہ پیدا کرنے پر ہزاروں ڈالر کی امداد مگر۔۔۔‘ پاکستان، انڈیا ایسے ممالک سے کیا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں جہاں لوگ شادی اور بچے نہیں چاہتے؟جنوبی کوریا میں حکومت اور پرائیویٹ کمپنیاں نوجوان جوڑوں کو بچوں کی پیدائش کی جانب راغب کرنے کے لیے مالی امداد کی پیشکش کر رہی ہیں مگر اس کے باوجود یہاں شرح پیدائش مسلسل کم ہو رہی ہے۔ جاپان، سنگاپور اور جنوبی کوریا وہ ممالک ہیں جہاں بوڑھوں کی آبادی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ تو وہ ممالک جہاں شرح پیدائش انتہائی بلند ہیں وہ اس صورتحال کا کیسے فائدہ...
Baca lebih lajut »
باپ کو قتل کرکے بیٹا تھانے پہنچ گیااے آر وائی نیوز کے مطابق بہاولنگر کے علاقے پرانی سبزی منڈی کے قریب سفاک بیٹے نے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگمیرے لیے اپنی بیٹی کے ساتھ اسکرین شیئر کرنا سب سے بہترین ہے، شاہ رخ خان
Baca lebih lajut »
21 سال سے اسرائیل میں قید مروان البرغوثی کون ہیں اور کیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟حماس کے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیل کی طرف سے قیدیوں کو رہا کرنے کے امکان نے فتح تحریک کے رہنما مروان البرغوثی کو سرخیوں میں ڈال دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
کراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی کی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں گیس لیکیج کے نتیجے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل، اس کی اہلیہ اور 6 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔
Baca lebih lajut »
وفاقی کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث اہم سمریوں کی منظوری التوا کا شکاراسلام آباد: شہباز شریف کے ایک ہفتہ قبل وزیر اعظم منتخب ہونے کے باوجود تاحال وفاقی کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث اہم سمریوں کی منظوری التوا
Baca lebih lajut »