ماضی میں ایک انٹرویو کے دوران گووندا شادی شدہ ہونے کے باوجود بھی کسی حد تک نیلم کی جانب مائل ہونے کا اقرار کرچکے ہیں
/ فائل فوٹوگووندا اور نیلم کی جوڑی 1980 سے 1990 کی دہائی کے وسط تک بالی وڈ میں مشہور و معروف جوڑی کے طور پر جانی جاتی رہی، اس جوڑی نے بالی وڈ کو کئی کامیاب فلمیں دیں۔
اس انٹرویو میں گووندا نے اعتراف کیا تھا کہ وہ نیلم کی تعریف کرنا نہیں روک سکتے اور خواہش ہے کہ ان کی اب کی بیوی سنیتا خود کو بدل کر نیلم کی طرح بن جائے۔گووندا کی مداح ایک وزیر کی بیٹی اُنکے گھر نوکرانی بن کر رہتی رہی، راز کھلنے پر کیا ہوا؟
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وجے دیوراکونڈا نے رشمیکا مندانا سے اپنے تعلق پر خاموشی توڑ دیراشمیکا مندانا کے ساتھ وجے کے تعلقات کی خبریں کافی عرصے سے گردش کر رہی ہیں
Baca lebih lajut »
رنگین مزاج ارب پتی پلے بوائے ٹرمپ نے 3 شادیاں کیں، درجنوں خواتین سے جنسی تعلق رہاڈونلڈ ٹرمپ پر 26خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات کا الزام لگا
Baca lebih lajut »
طلاق کی افواہوں کے درمیان ایشوریا اور ابھیشیک نئی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گےابھیشیک بچن اور اداکارہ نمرت کور کے درمیان تعلقات کی خبریں بھی زیر گردش ہیں
Baca lebih lajut »
اسلامی عرب سربراہی کانفرنس کا اعلامیہکئی مسلم ممالک نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کررکھے ہیں
Baca lebih lajut »
خان صاحب ملکی ترقی کا ایک منصوبہ بتادیں جو انہوں نے شروع کیا، نواز شریفان لوگوں نے دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کو خراب کرلیا، قائد ن لیگ
Baca lebih lajut »
عمران خان پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے اشارے نہیں ملے، برطانوی وزیر خارجہڈیوڈ لیمی نے برطانوی ایم پی کے خط کے جواب میں برطانوی مؤقف واضح کیا ہے، کم جانسن نے ذلفی بخاری کی درخواست پر خط لکھا تھا
Baca lebih lajut »