اداکارہ سارہ خان کی صحت سے متعلق اہم خبر آگئی

Indonesia Berita Berita

اداکارہ سارہ خان کی صحت سے متعلق اہم خبر آگئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان کی مقبول اداکارہ سارہ خان نے علیل ہونے کی خبروں کے بعد مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا ہے، اور اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

پاکستان کی مقبول اداکارہ سارہ خان نے علیل ہونے کی خبروں کے بعد مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا ہے۔

فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنی صحت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کیا اور نیک تمناؤں پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ ’جب اس طرح کا وقت آتا ہے تو ہمیں احساس ہوتا ہے کہ مداح اور دوست ہمارے لیے کتنے معنی رکھتے ہیں، تمام محبتوں اور دعاؤں کے لیے آپ سب کا شکریہ۔اس کے علاوہ سارہ خان نے مزید لکھا کہ ’جب آپ کے پاس فلک شبیر جیسا شوہر ہو تو کس کو ڈاکٹر کی ضرورت ہے، الحمداللہ‘, تاہم اس حوالے سے جورے نے مزید تفصیلات ظاہر نہیں کیں نے سپتال کیوں گئی تھیں۔

یاد رہے کہ 17 اکتوبر کو سارہ خان کے شوہر اور گلوکار فلک شبیر نے انسٹاگرام اسٹوری پر سارہ خان کی میڈیکل چیک اپ کی تصویر شیئر کی تھی، جس میں اداکارہ کو اسپتال کے بستر پر لیٹے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ سارہ خان کی شیئر کردہ تصویر سے معلوم ہوتا ہے کہ اداکارہ ایم آر آئی یا سی ٹی اسکین سمیت اسی طرح کے کسی دوسرے میڈیکل ٹیسٹ کے لیے بستر پر موجود ہیں۔واضح رہے کہ سارہ خان اور فلک شبیر جولائی 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور ان کے ہاں اکتوبر 2021 میں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سارہ خان علیل ہو گئیں، فلک شبیر کی دعا کی درخواستسارہ خان علیل ہو گئیں، فلک شبیر کی دعا کی درخواستپاکستانی نامور گلوکار فلک شبیر نے ایک بار پھر اپنی اہلیہ اور شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان کے لیے دعا کی درخواست کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر گلوکار نے اپنی اہلیہ و اداکارہ سارہ خان کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ انہوں نے مذکورہ تصویر کے ہمرہ کیپشن میں پرستاروں سے اہلیہ کی صحت کے لیے دعا کی اپیل کی ہے اور بتایا ہے کہ...
Baca lebih lajut »

آسٹریلیا کے خلاف اسامہ اور شاداب میں سے کون کھیلے گا؟ اہم خبر آگئیآسٹریلیا کے خلاف اسامہ اور شاداب میں سے کون کھیلے گا؟ اہم خبر آگئیآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے خلاف اگلے اہم مقابلے سے قبل پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کی خبریں سامنے آنے لگیں۔
Baca lebih lajut »

حنا خواجہ کی فلسطین کی حمایت میں پوسٹ وائرلحنا خواجہ کی فلسطین کی حمایت میں پوسٹ وائرلسینئر اداکارہ حنا خواجہ  نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر کی جانے والی بربریت  پر  اسلامی ممالک کی خاموشی  پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔سینئر  اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر فلسطین پر ڈھائے جانے والے ظلم  وستم سے متعلق  ایک پوسٹ شیئر کی۔اداکارہ کی شیئر کی گئی پوسٹ میں درج تھا کہ  75 سال سے پڑھایا اور بتایا جاتا رہا کہ فلسطین پر یہودیوں کا قبضہ ہے، باقی...
Baca lebih lajut »

'مسلمان ہوکر فلسطین کیلئے کیوں نہیں بول رہی؟' ثنا خان تنقید کا شکار'مسلمان ہوکر فلسطین کیلئے کیوں نہیں بول رہی؟' ثنا خان تنقید کا شکارثنا خان کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے
Baca lebih lajut »

نگراں وزیراعظم کی کینیا کے صدر سے صحافی ارشد شریف کے قتل کی تفتیش میں تعاون کی درخواستنگراں وزیراعظم کی کینیا کے صدر سے صحافی ارشد شریف کے قتل کی تفتیش میں تعاون کی درخواستبیجنگ : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بیجنگ میں کینیا کےصدر سے ملاقات میں صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق تفتیش میں تعاون کی درخواست کردی۔
Baca lebih lajut »

نگراں وزیراعظم کی کینیا کے صدر سے صحافی ارشد شریف کے قتل کی تفتیش میں تعاون کی درخواستنگراں وزیراعظم کی کینیا کے صدر سے صحافی ارشد شریف کے قتل کی تفتیش میں تعاون کی درخواستبیجنگ : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بیجنگ میں کینیا کےصدر سے ملاقات میں صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق تفتیش میں تعاون کی درخواست کردی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 00:02:27