احسن اقبال کا اظہار ناپسندیدگی، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

Ahsan Iqbal Berita

احسن اقبال کا اظہار ناپسندیدگی، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
Planning Commission
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے پاس تمام اختیارات ہوتے ہیں، بات خواہش کی نہیں، ایک وزارت کے دو وزیر ہوں تو کام کیسے چلے گا: احسن اقبال

/ فائل فوٹوذرائع کے مطابق ڈاکٹرجہانزیب کی تعیناتی پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے متعددبار وزیراعظم سے ناپسندیدگی کا اظہار کیا، احسن اقبال کو شکوہ تھا کہ ترقیاتی بجٹ کو حتمی شکل دینے میں انہیں نظر انداز کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈاکٹر جہانزیب ضرورت کے مطابق ترقیاتی پروگرام ترتیب دینےکے خواہاں رہے، انہیں 5 سال کے پی، 4 سال پنجاب اور 2 سال سے زیادہ وفاق میں پلاننگ کا تجربہ ہے۔ذرائع کے مطابق روایتی طورپرڈپٹی چیئرمین پلاننگ غیرسیاسی عہدہ رہا ہے اور مسلم لیگ کے دور میں بھی احسن اقبال کو وزیر اور ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ دیا گیا تھا۔

دوسری جانب وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہےکہ پلاننگ ڈیولپمنٹ کے وزیر کے پاس کوئی اختیار نہیں ہوتا، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے پاس تمام اختیارات ہوتے ہیں، بات خواہش کی نہیں، ایک وزارت کے دو وزیر ہوں تو کام کیسے چلے گا۔ انہوں نے کہا کہ دو بار پہلے بھی ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن رہ چکا ہوں، ڈاکٹر جہانزیب کے سے ایس آئی ایف سی پی یا کسی اور ادارے میں حاصل کیا جاسکتا ہے۔مزید خبریں :

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Planning Commission

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جے یو آئی اور تحریک انصاف کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیجے یو آئی اور تحریک انصاف کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیجے یو آئی ف اور پی ٹی آئی کے اجلاس میں پارلیمنٹ میں کسی بھی ممکنہ قانون سازی کے لیے 2کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں
Baca lebih lajut »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سامنے آگئیراولپنڈی ٹیسٹ؛ ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سامنے آگئیمنجمنٹ کی فاسٹ بالرز کی گرتی ہوئی رفتار پر تشویش کا اظہار
Baca lebih lajut »

مخصوص نشستوں کے فیصلے سے آئین کے کچھ آرٹیکلز اور قانون کی دفعات بے کار ہو گئی ہیں: ذرائعمخصوص نشستوں کے فیصلے سے آئین کے کچھ آرٹیکلز اور قانون کی دفعات بے کار ہو گئی ہیں: ذرائععدالتی حکم کی وجہ سے الیکشن ایکٹ کی شق 208 (جس کے تحت سیاسی جماعت کیلئے انٹرا پارٹی الیکشن کرانا ضروری ہے) بھی بے معنی ہوگئی ہے: الیکشن کمیشن کا اندرونی مباحثہ
Baca lebih lajut »

فیصل آباد کا اقبال اسٹیڈیم تباہ حالی کا شکار، پاک بنگلادیش میچ بھی نہ کرایا جاسکافیصل آباد کا اقبال اسٹیڈیم تباہ حالی کا شکار، پاک بنگلادیش میچ بھی نہ کرایا جاسکااقبال اسٹیڈیم فیصل آباد کی بدحالی کی وجہ سے پی سی بی نےمیچز کرانے کے لیے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے
Baca lebih lajut »

کامران ٹیسوری کو وزیراعظم سے تمام صوبوں کیلئے ریلیف کا مطالبہ کرنا چاہیے: ترجمان سندھ حکومتکامران ٹیسوری کو وزیراعظم سے تمام صوبوں کیلئے ریلیف کا مطالبہ کرنا چاہیے: ترجمان سندھ حکومتبجلی کے ٹیرف کا معاملہ وفاق کی ذمہ داری ہے، گورنر وفاقی حکومت کے سامنے سندھ کے عوام کا مسئلہ اٹھائیں: ارسلان اسلام شیخ کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »

شیخ حسینہ واجد کے استعفے پر بنگلا دیش کی شوبز شخصیات کا اظہار مسرتشیخ حسینہ واجد کے استعفے پر بنگلا دیش کی شوبز شخصیات کا اظہار مسرتبنگلادیش اب شیخ حسینہ کے طویل آمرانہ دور سے آزاد ہوگیا ہے، یہ صرف آغاز ہے، اشفاق نپون
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:06:34