'بدو بدی' نے 70 ملین ڈالرز سے زیادہ کا بزنس کیا، وجدان راؤ
ابرارالحق نے یوٹیوب سے 'بدو بدی' ڈیلیٹ کروایا، گانے کی ماڈل کا الزامسوشل میڈیا پر دھوم مچانے والے گانے ‘بدو بدی’ کی ماڈل وجدان راؤ نے الزام لگایا ہے کہ گلوکار ابرارالحق نے یوٹیوب سے ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ کروایا۔
اس گانے نے صرف دو ماہ کے دوران 28 ملین ویوز حاصل کرلیے تھے لیکن کاپی رائٹ کی وجہ سے یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا یہ وائرل گانا ڈیلیٹ کردیا۔ وجدان راؤ نے کہا کہ اُنہوں نے بھی چاہت فتح علی خان کے ساتھ گانے میں برابر کی محنت کی تھی لیکن گلوکار نے اُنہیں معاوضے کے نام پر صرف چار ہزار روپے تھما دیے۔ماڈل نے یوٹیوب سے گانا ڈیلیٹ ہونے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ’بدو بدی‘ گانے کو یوٹیوب سے ڈیلیٹ کروانے میں معروف پاکستانی گلوکار ابرارالحق کا ہاتھ ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بدو بدی گانا یوٹیوب سے ڈیلیٹ ہونے پر ماڈل وجدان راؤ کا رد عمل بھی آگیالاہور (ویب ڈیسک) کامیڈین گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ بدو بدی میں پرفارمنس کرنے والی ماڈل وجدان راؤ نے اپنے گانے کو یوٹیوب سے ڈیلیٹ کیے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے ویڈیو کو ہٹانے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ 'ڈان نیوز' کے مطابق بدو بدی کو چاہت فتح علی خان کے یوٹیوب سمیت دیگر یوٹیوب چینلز سے کاپی رائٹس کی وجہ سے ڈیلیٹ کردیا گیا تھا۔چاہت فتح علی خان کے...
Baca lebih lajut »
یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا 'بدو بدی' ڈیلیٹ کردیاڈیلیٹ ہونے سے پہلے تک چاہت فتح علی خان کے اس گانے پر 27 ملین سے زائد ویوز آچکے تھے
Baca lebih lajut »
چاہت فتح علی خان کا گانا ’بدوبدی 2‘ریلیز کرنے کا اعلانچاہت فتح علی خان نے ملکہ ترنم نور جہاں کا معروف پنجابی گانا ’اکھ لڑی بدو بدی‘ کا ری میک بنایا تھا جسے یو ٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا
Baca lebih lajut »
یوٹیوب نے 28 ملین ویوز لینے والا چاہت فتح علی خان کا گانا 'بدو بدی' ڈیلیٹ کردیامعروف پنجابی گانا ’اکھ لڑی بدو بدی‘ ملکہ ترنم نور جہاں کی ملکیت ہے جسے چاہت فتح علی خان نے بغیر اجازت کے گایا اور یوٹیوب پر اپلوڈ کیا تھا
Baca lebih lajut »
چاہت فتح علی سے شکست پر علی ظفر کا ردعملچاہت فتح علی کے گانے 'اکھ لڑی بدو بدی' پر 27 ملین سے زائد ویوز آچکے ہیں
Baca lebih lajut »
رجنیش دگل نے پرینکا چوپڑا پر الزام لگا دیاممبئی: بھارتی ماڈل و اداکار رجنیش دگل نے بالی وڈ کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ پرینکا چوپڑا پر خود کو فلم ’یقین‘ سے الگ کروانے کا الزام
Baca lebih lajut »