بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ماہ رمضان المبارک میں مسلمانوں کو سب سے پہلے نماز کو ترجیح دینے کے ویڈیو پیغام کو سوشل میڈیا پر پذیرائی مل رہی ہے۔
بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا جو سوشل میڈیا اور عوامی تقریبات میں بھی کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ انہوں نے گزشتہ دنوں حیدرآباد دکن کے رمضان ایکسپو ’’دعوت رمضان‘‘ میں شرکت کی جہاں انہوں نے شرکا سے کئی دیگر باتیں بھی کیں وہیں ایک دینی پیغام بھی دیا جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گیا۔
مختلف سوشل میڈیا ایپس پر وائرل ہونے والی مذکورہ ویڈیو میں ثانیہ نماز کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اس کی ادائیگی کی تلقین کی۔ ثانیہ مرزا نے کہا کہ رمضان کا مزا اپنی جگہ لیکن نماز سب سے پہلے، عبادات اور تراویح ادا کریں اس کے بعد یہاں آئیں جب کہ یہاں تہجد کی نماز پڑھنے کا بھی انتظام ہے۔ ٹینس اسٹار کا یہ بھی کہنا تھا کہ عبادتوں کے ساتھ ساتھ ان سبھی چیزوں سے لطف اندوز ہوں جس کے لیے ‘دعوتِ رمضان’ سے بہتر اور کوئی جگہ نہیں۔اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین میں بہت پذیرائی مل رہی ہے اور روح پرور پیغام پر صارفین کی جانب سے بھی دلی جذبات کا اظہار کرتے ہوئے صارفین رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلپرنسپل کا یہ حیران کن فعل اس وقت منظر عام پر آیا جب اس واقعے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی اور تیزی سے وائرل ہوگئی
Baca lebih lajut »
شاداب خان نے بابر اعظم کا شاندار کیچ پکڑ لیا، ویڈیو وائرلتاہم زلمی کے کپتان بابر اعظم کا شاداب خان نے شاندار کیچ پکڑ لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
Baca lebih lajut »
ویڈیو: منور فاروقی کی گیند پر سچن ٹنڈولکر آؤٹ، گراؤنڈ میں خاموشی چھاگئیبگ باس کے اس سیزن کے فاتح منور فاروقی کی گیند پر سچن ٹنڈولکر آؤٹ ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
سلمان خان نے بغیر اجازت ویڈیو بنانے والے مداح کیساتھ کیا کیا؟ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں وہ مداح پر غصہ کرتے ہوئے نظر آئے۔
Baca lebih lajut »
’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیابھارت کی ریاست بہار میں دسویں جماعت کی طالبہ کی جانب سے بورڈ امتحان کے پرچے میں لکھا گیا دلچسپ نوٹ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا
Baca lebih lajut »
ٹائیگر کب ریلیز ہوگی؟ پریانکا چوپڑہ نے بتا دیااداکارہ اپنے سوشل میڈیا پر فلم کا پوسٹر شئیر کردیا
Baca lebih lajut »