’ آپ کہیں نہیں جائیں گے ‘ کارکنوں نے علی امین گنڈاپور کو گھیر لیا

Indonesia Berita Berita

’ آپ کہیں نہیں جائیں گے ‘ کارکنوں نے علی امین گنڈاپور کو گھیر لیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی کارکنان کا قافلہ بشری بی بی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قیادت میں غازی بروتھا نہر کے قریب رکا ہوا ہے

وزیراعلٰی خیبر پختونخوا کو کارکنوں نے گھیرلیا اور کہا کہ آپ کہیں نہیں جائیں گے، علی امین گنڈاپور نے جواب دیا کہ میں کہیں نہیں جارہا۔

پی ٹی آئی کارکنان کا قافلہ اسلام میں احتجاج کے لیے پیش قدمی کرتے ہوئے بشری بی بی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں غازی بروتھا نہر کے قریب رکا ہوا ہے۔ غازی بروتھا پہنچ کر علی امین گنڈاپور نے کارکنوں کو رکنے کی ہدایت کی اور کہا کہ تھوڑی دیر وقفے کے بعد روانہ ہوں گے۔ بعدازاں کارکنوں نے علی امین گنڈاپور کو گھیر لیا اور کہا کہ آپ کہیں نہیں جائیں گے جس پر گنڈاپور نے جواب دیا کہ میں کہی نہیں جارہا آپ کے ساتھ ہوں، ریسٹ ایریا میں نماز پڑھتے ہیں۔ احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہپی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کے فیصلے سے حکومت کو بھاری معاشی نقصان ہوسکتا ہے، تجزیہ کار شہباز راناexpress.pk

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ٹی آئی کارکنان کا قافلہ غازی بروتھا نہر کے قریب رکا ہوا، علی امین گنڈاپور کو گھیر لیا گیاپی ٹی آئی کارکنان کا قافلہ غازی بروتھا نہر کے قریب رکا ہوا، علی امین گنڈاپور کو گھیر لیا گیاپی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج کے لیے پیش قدمی کرتے ہوئے قافلہ غازی بروتھا نہر کے قریب رکا ہوا ہے۔ کارکنوں نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو گھیر لیا اور کہا کہ وہ کہیں نہیں جائیں گے۔ گنڈاپور نے جواب میں کہا کہ وہ کارکنوں کے ساتھ ہے اور ان کے ساتھ رہے گا۔ پی ٹی آئی میں احتجاج سے نمٹنے کے فیصلے سے حکومت کو بھاری معاشی نقصان ہوسکتا ہے۔
Baca lebih lajut »

کے پی حکومت کا احتجاج کیلئے ریسکیو 1122 کی گاڑیاں لے جانے کا فیصلہکے پی حکومت کا احتجاج کیلئے ریسکیو 1122 کی گاڑیاں لے جانے کا فیصلہعلی امین گنڈاپور کی ہدایت ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کے لیے ریسکیو کی گاڑیاں پی ٹی آئی قافلوں کے ساتھ جائیں گی: مینا خان
Baca lebih lajut »

پی آئی اے خریدیں گے چاہے جہاں تک بولی جائے: وزیراعلیٰ پختونخواپی آئی اے خریدیں گے چاہے جہاں تک بولی جائے: وزیراعلیٰ پختونخوایہ لوگ بالواسطہ خود ہی اونے پونے پی آئی اے خرید رہے تھے، انہیں کسی صورت پی آئی اے خریدنے نہیں دیں گے: علی امین گنڈاپور
Baca lebih lajut »

کے پی اور پنجاب کے سنگم میں پولیس اور ایف سی کی تعیناتی، عمران خان کی رہائی تحریک پر عوام کا احتجاج شدت اختیار کرتا ہےکے پی اور پنجاب کے سنگم میں پولیس اور ایف سی کی تعیناتی، عمران خان کی رہائی تحریک پر عوام کا احتجاج شدت اختیار کرتا ہےخیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت جتنے بھی راستے بند کریں ہم کھولیں گے۔
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی میں اختلافات، پنجاب کے رہنماؤں نے 24 نومبر کے احتجاج پر تحفظات ظاہر کردیےپی ٹی آئی میں اختلافات، پنجاب کے رہنماؤں نے 24 نومبر کے احتجاج پر تحفظات ظاہر کردیےہمیں کوئی ٹرانسپورٹر کرایے پر بھی گاڑی دینے کو تیار نہیں، علی امین نے حماد اظہر کو بات کرنے نہیں دی، رہنما
Baca lebih lajut »

شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت، معاملات طے کرنے کیلئے کمیشن کا اجلاسشمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت، معاملات طے کرنے کیلئے کمیشن کا اجلاسقدرتی وسائل کے پیداواری اضلاع کی ترقی حکومت کی پہلی ترجیح ہے، علی امین گنڈاپور
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:09:21