فلم خلیجی ممالک کے 16 مقامات اور 500 سے زیادہ اسکرینوں پر وسیع پیمانے پر ریلیز کی گئی ہے
سول ایوی ایشن کا تیز ترین امیگریشن کیلیے ہوائی اڈوں پر ’ ای گیٹس‘ نصب کرنے کا فیصلہڈالر کی قدر میں انٹربینک مارکیٹ میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں کمیاسٹاک ایکس چینج میں مندی کی لہر، 80 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح گرگئیغیر ملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال پر تشویش کا اظہارمحمود خان اچکزئی کی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویزاینٹی نارکوٹکس فورس نے 371 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلیکراچی کی 95 فلور ملز میں گندم کی واشنگ کا عمل بندعمران خان نے اپنے مقدمات میں چیف جسٹس کی...
لیجنڈری امیتابھ بچن کو فلم کیلئے 18 کروڑ روپے فیس ملی جبکہ اداکارہ دیشا پاٹانی کو دو کروڑ معاوضہ دیا گیا۔ فلم سنگاپور میں بڑے پیمانے پر ریلیز ہوئی جس میں 34 سے زیادہ مقامات اور 49 اسکرینوں کا احاطہ کیا گیا ہے اور آسٹریلیا میں اسے 143 سے زیادہ مقامات اور 400 اسکرینوں پر ریلیز کیا گیا ہے۔ فلم کی ریلیز کے ساتھ ہی مختلف فلم تجزیہ کاروں کی طرف سے تبصرے سامنے آنا شروع ہوئے اور فلم میں پرابھاس اور امیتابھ بچن کے ایکشن مناظر کو بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔بعض تجزیہ کاروں کے مطابق ڈائریکٹر ناگ ایشون نے ایک نئی دنیا تخلیق کی ہے اور فلم کی کہانی نہایت شاندار ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ نے ریلیز کے ساتھ تہلکہ مچا دیافلم تجزیہ کاروں کے مطابق ڈائریکٹر ناگ ایشون نے ایک نئی دنیا تخلیق کی ہے اور فلم کی کہانی نہایت شاندار ہے
Baca lebih lajut »
پرابھاس اور دیپیکا کی فلم ’کالکی2898‘ نے آسٹریلیا میں ریلیز کا نیا ریکارڈ قائم کردیاآسٹریلیا میں نئی میگا سائنس فکشن فلم کو 143 سے زیادہ مقامات اور 400 اسکرینوں پر ریلیز کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاریفلم کو پہلے ’پروجیکٹ کے‘ کا نام دیا گیا تھا اور اس میں امیتابھ بچن اور کمل ہاسن جیسے لیجنڈری اداکار بھی نظر آئیں گے
Baca lebih lajut »
پرابھاس کا جادوچل گیا، ’کالکی2898‘ پانچ سو کروڑ کے کلب میں داخلفلم میں راجمولی، دلکیر سلمان، وجے دیورکونڈا، مرنال ٹھاکر اور رام گوپال ورما کے طاقتور کیمیو کردار بھی شامل ہیں
Baca lebih lajut »
پرابھاس کا راج برقرار، ’کالکی2898‘ کا دس دن میں 800 کروڑ کا بزنس’کالکی 2898‘ خلیجی ممالک کے 16 مقامات اور 500 سے زیادہ اسکرینوں پر وسیع پیمانے پر ریلیز کی گئی ہے
Baca lebih lajut »
49 حجاج کی اموات؛ تیونس کے وزیر مذہبی امور برطرفتیونس کے صدر کی جانب سے جاری بیان میں مزید تفصیل نہیں بتائی گئی
Baca lebih lajut »