بہت سے نوجوان اپنے سکرین ٹائم کے بارے میں متفکر ہیں اور اب وہ اسے کم کرنے کے لیے سمارٹ فونز چھوڑ کر 'پرانے' ماڈلز کا رخ کر رہے ہیں۔
بہت سے نوجوان اپنے سکرین ٹائم کے بارے میں متفکر ہیں اور اب وہ اسے کم کرنے کے لیے سمارٹ فونز چھوڑ کر موبائل فونز کے 'پرانے' ماڈلز کا رُخ کر رہے ہیں۔
برطانیہ میں آف کام کی تحقیق میں یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ پانچ سے سات سال کی عمر کے تقریباً ایک چوتھائی بچوں کے پاس اب اپنے سمارٹ فونز ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ جب ان کے بچے کے لیے فون لینے کا وقت آئے گا تو وہ اس کے لیے اسی قسم کا ایک چھوٹا ماڈل دلائیں گی۔ انھوں نے کہا کہ 'اس کے لیے والدین کی کمیونٹی کو درحقیقت ایسا بننا پڑے گا، لیکن کیا ہم یہ مختلف طریقے سے کر سکتے ہیں؟'
کرس کیسپر نے آئی فون کی طرح نظر آنے والے ایک فون بنانے والی کمپنی 'ٹیکلیس' قائم کی جو 'دانستہ طور پر بورنگ' فون بناتی ہے لیکن وہ دیکھنے میں شاندار ہے۔ اس کے تازہ ترین ورژن کو 'وائز فون-2' کا نام دیا گیاہے۔اس میں کوئی امیج نہیں ہے، صرف الفاظ ہیں۔ دو رنگ اور دو ہی فونٹز ہیں۔ وہ اس فون کو ’بہت پُرسکون اور بہت خاموش‘ کہتے ہیں۔کیسپر نے کہا کہ دراصل ’ہم یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ ہمارے لیے اصل میں کیا اچھا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کرغزستان ہنگامہ آرائی: پاکستانی سفارتخانے نے رابطہ نمبرز جاری کر دیےطلباء کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں: پاکستانی سفیر
Baca lebih lajut »
سعودی عرب: حج ضوابط کی خلاف ورزی پر مزید 18 افراد کو سزاغیرملکیوں کو سزا مکمل کرنے کے بعد مملکت سے بے دخل کیا جائے گا جبکہ ٹرانسپورٹ کے لیے استعمال ہونے والی دو گاڑیاں بھی ضبط کی گئی ہیں۔
Baca lebih lajut »
اے آئی اور حیات بعد از موت: وہ شخص جس نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مردہ والد کو ’زندہ‘ رکھالوگ غم سے نمٹنے اور اپنوں کو یاد رکھنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں لیکں حال ہی میں اس کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال عام ہو رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
کرغزستان، پاکستانی سفیر کی پاکستانی طلبہ کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایتاے آر وائی نیوز کے مطابق کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر حسن ضیغم کا کہنا ہے کہ طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں
Baca lebih lajut »
کسی کو مینڈیٹ چاہیے ہو یا رہائی ، اس کا راستہ مذاکرات ہی ہیں: رانا ثنا اللہہماری رپورٹس ہیں کہ پی ٹی آئی ایک نیا 9 مئی کرنے کی تیاری کر رہی ہے تو اس کی پیش بندی کے لیے جو ضروری ہے وہ ہوگا : رانا ثنا اللہ
Baca lebih lajut »
موٹاپا یا وزن میں کمی کا قدرتی اور آسان طریقہموٹاپا کسی کو بھی پسند نہیں اور اسمارٹ نظر آنا ہر ایک کی خواہش ہے اسی لیے لوگ جسمانی وزن کو کم کرنے کیلئے ہر طرح کے جتن کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »