ٹیزر کا آغاز سلمان خان کی جھلک سے ہوتا ہے
اور وہ کہتے ہیں کہ 20 سال بھارت کی خدمت کرنے کے بعد کیا ٹائیگر کو کریکٹر سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہے؟ کیا ٹائیگر غدار ہے؟ یا ٹائیگر ایک محب وطن ہے؟ٹیزر کے پسِ منظر میں گولیوں کی آوازیں سُنائی دیتی ہیں، اس کے بعد سلمان خان کو کئی فوجیوں کے ساتھ لڑتے ہوئے دکھایا گیا اور لڑائی کے کافی مناظر بھی دکھائے گئے۔
سلمان خان کو ٹیزر میں یہ ڈائیلاگ بولتے ہوئے سُنا جاسکتا ہے کہ ‘جب تک ٹائیگر ہمارا نہیں، تب تک ٹائیگر ہارا نہیں’.سلمان خان اور کترینہ کیف کی ’ٹائیگر3‘ کا پہلا پوسٹر جاری واضح رہے کہ میگا ایکشن اور تھرلر فلم میں سپر اسٹار سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی نظر آئیں گے اور اسے دیوالی کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔
ٹائیگر فرنچائز کی یہ تیسری فلم ہے اور اس سے قبل 2012 میں ’ایک تھا ٹائیگر‘ اور 2017 میں ’ٹائیگر زندہ ہے‘ ریلیز کی جاچکی ہے۔ یش راج فلم کی اسپائے یونیورس بالی وڈ کی بلاک بسٹر سیریز بن چکی ہے جس میں ہریتھک روشن کی ’وار‘ اور شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ ہندی سینما میں دھوم مچا چکی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ میں نسیم شاہ کی عدم موجودگی اور حسن علی کے شامل ہونے سے ٹیم پر کیا فرق پڑے گا ؟ حارث روف نے بتا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف نے ورلڈ کپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں
Baca lebih lajut »
متوسط گھرانوں کے بچے کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے، تحقیقیونیورسٹی آف گلاسگو کے محققین نے مطالعے کے لیے 9272 بچوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا
Baca lebih lajut »
جولائی سے اگست تک پاکستان نے کتنے ارب ڈالرز کا قرض لیا؟کلک کریں
Baca lebih lajut »
جولائی سے اگست تک پاکستان نے کتنے ارب ڈالرز کا قرض لیا؟کلک کریں
Baca lebih lajut »
فرانسیسی عوام نے مہنگائی سے بچنے کا طریقہ نکال لیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
فرانسیسی عوام نے مہنگائی سے بچنے کا طریقہ نکال لیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »