اپنا احتجاج ہے تو افغان شہری کہاں سے آ رہے ہیں، افغان شہریوں کا پکڑا جانا تشویشناک ہے، تمام صورتحال کے ذمہ دار علی امین گنڈا پور ہیں: محسن نقوی
۔ فوٹو فائل
اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پی ٹی آئی قافلے سے پولیس اہلکاروں پر مسلسل فائرنگ اور شیلنگ کی جا رہی ہے، پی ٹی آئی کے شرپسند پولیس پر پتھراؤ بھی کر رہے ہیں، 80 کے قریب پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ ان کا کہنا تھا گزشتہ 24 گھنٹوں میں 120 افغان شہری پکڑے گئے، اپنا احتجاج ہے تو افغان شہری کہاں سے آ رہے ہیں، افغان شہریوں کا پکڑا جانا تشویشناک ہے، اس ساری صورتحال کے ذمے دار وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور ہیں، وزیر اعلیٰ کے پی ساری لائنز کراس کر رہے ہیں، اگر انہوں نے مزید کوئی لائن کراس کی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔
سینیٹر محسن نقوی کا کہنا تھا ان کو بہت سمجھانے کی کوشش کی ہے لیکن ان کے عزائم کچھ اور لگ رہے ہیں، شواہد ہیں کہ بنوں کے لوگوں کو کہا گیا ہے کہ رائفل لیکر جائیں، دھاوا بولنے کی کی قیمت ادا کرنا ہو گی، دھاوا بولنے پر تو کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ڈاکٹر شاہنواز کو جعلی پولیس مقابلے میں قتل کیا گیا: وزیر داخلہ سندھواقعے میں ملوث پولیس افسران کے خلاف ایف آئی آر کا آرڈر کر رہے ہیں، جو لوگ اس معاملے میں ملوث ہیں ان سب کےخلاف کارروائی ہوگی، ضیا لنجار
Baca lebih lajut »
اسپورٹس بورڈ نے مختلف فیڈریشنز کو دیے جانیوالے فنڈز کی تفصیلات جاری کردیںپی ایس بی نے مالی سال 2019/20 سے لے کر مالی سال 2023/24 تک کے فنڈز کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کی ہیں
Baca lebih lajut »
وینزویلن صدر کے قتل کی مبینہ سازش کے الزام میں امریکی نیوی سیل سمیت 6 غیر ملکی گرفتاروینزویلا کے وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سازش کی قیادت سی آئی اے کر رہی تھی اور اس کا مقصد صدر مادورو کو قتل کرنا تھا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ بینک سربراہ کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان کی میکرو اکنامک اصلاحات کی تعریفہم ملک کی ترقی کے پارٹنر ہیں، پاکستان کے ساتھ شراکت داری کیلئے ٹیکنالوجی، علم اور مالی تعاون پر فوکس کر رہے ہیں: اجے بنگا
Baca lebih lajut »
چیمپئنز کپ: شاداب کی شاہین پر آن فیلڈ غصہ کرنےکی ویڈیو وائرلاقبال اسٹیڈیم میں لائنز اور پینتھرز کے درمیان مقابلہ ہوا اور لائنز کی اننگز کے دوران ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی تمام تر توجہ اپنی جانب سمیٹ لی
Baca lebih lajut »
سلمان خان اور رشمیکا مندانا یورپ میں دو گانوں کی شوٹنگ کریں گےساجد ناڈیاڈوالا یورپ میں بڑے پیمانے پر گانوں کی شوٹنگ کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
Baca lebih lajut »