’نواز شریف کی گرفتاری اور جیل بھیجنے پر قانونی رائے طلب کی ہے‘

Indonesia Berita Berita

’نواز شریف کی گرفتاری اور جیل بھیجنے پر قانونی رائے طلب کی ہے‘
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ن لیگ کے قائد کی وطن واپسی کے معاملے پر حکومت چاہتی ہے کہ قانون اپنا راستہ اختیار کرے۔

انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ آئندہ چند ہفتے میں ملک میں انتخابی گہما گہمی نظر آئے گی۔ اگر کوئی ایک سیاسی رہنما الیکشن میں حصہ نہیں لے پاتا تو اس سے انتخابی بحران پیدا ہوا تو نگراں حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی یہ بحران روکنا ہمارا مسئلہ ہے۔ اگر الیکشن کے نتیجے میں بحران پیدا ہوتا ہے تو یہ پورے معاشرے اور ریاست کا معاملہ ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’نواز شریف کی گرفتاری اور جیل بھیجنے پر قانونی رائے طلب کی ہے‘’نواز شریف کی گرفتاری اور جیل بھیجنے پر قانونی رائے طلب کی ہے‘مزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

نواز شریف کے معاملے پر وزارت قانون سے رائے مانگی ہے، عمران خان کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے: انوار الحق کاکڑنواز شریف کے معاملے پر وزارت قانون سے رائے مانگی ہے، عمران خان کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے: انوار الحق کاکڑبی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکٹر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاکستان واپس آنے کی صورت میں ممکنہ گرفتاری اور جیل بھیجنے جیسے معاملات پر حکومت نے وزارت قانون سے رائے طلب کر لی ہے اور اگر چیئرمین تحریک انصاف کو عدالتوں سے کوئی ریلیف نہ ملا تو پھر ’بدقسمتی سے عمران خان کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔‘
Baca lebih lajut »

نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں: خواجہ آصفسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ارادہ پکا ہے، نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں، سابق وزیراعظم 21 اکتوبر
Baca lebih lajut »

عسکری قیادت کی بے لوث کوششوں اور حکومتی تعاون سے معیشت درست سمت میں گامزنعسکری قیادت کی بے لوث کوششوں اور حکومتی تعاون سے معیشت درست سمت میں گامزناسلام آباد : عسکری قیادت کی بے لوث کوششوں اور حکومتی تعاون سے معیشت درست سمت میں گامزن ہے، ڈالر کی قیمت 305 روپے سے گرکر293 روپے پر آگئی ہے۔
Baca lebih lajut »

طاقتور دھڑوں اور سیاسی طبقے کے درمیان کوئی اتفاق رائے نہیں کہ کم از کم معیشت کو نقصان نہ پہنچے: حسین حقانی نے اہم سوال اٹھا دیالاہور ( خصوصی رپورٹ )  پاکستان کے طاقتور دھڑوں اور سیاسی طبقے کے درمیان کوئی اتفاق رائے نہیں ہے کہ سیاسی کشمکش اور غیر سیاسی مداخلتوں کی صورت میں بھی کم
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 13:36:19