’مسٹر نیتن یاہو! اس جنگ کو فوری روکو‘، جنرل اسمبلی میں سلوینیا کے وزیر اعظم کا خطاب

Gaza Berita

’مسٹر نیتن یاہو! اس جنگ کو فوری روکو‘، جنرل اسمبلی میں سلوینیا کے وزیر اعظم کا خطاب
Hamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

رابرٹ گولوب نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے جب سلوینیا یکم ستمبر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت حاصل کرچکا ہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں سلوینیا کے وزیر اعظم نے غزہ کی جنگ کے حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’مسٹر نیتن یاہو! اس جنگ کو فوری روکو‘۔

سلووینیا کے وزیر اعظم رابرٹ گولوب نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ میں اسرائیلی حکومت سے واضح طور پر اور کھل کر یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ’خونریزی بند کرو، مصائب کو روکو، یرغمالیوں کو گھر واپس لاؤ اور قبضہ ختم کرو‘۔ رابرٹ گولوب نے کہا کہ سلامتی کونسل غزہ، یوکرین یا سوڈان جیسے بڑے تنازعات کا مؤثر جواب دینے میں ناکام ہے اور کونسل میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔

رابرٹ گولوب نے مزید کہا کہ تقریباً چار ماہ گزرنے کے بعد بھی غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے کونسل کی قرارداد پر عمل درآمد نہیں ہورہا۔ آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے بھی خطاب کیا، جیسے ہی نیتن یاہو خطاب کے لیے اسٹیج پر آئے تو پاکستان سمیت دیگر ممالک کے وفود نے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کردیا۔انہوں نے کہا کہ میرا ملک اپنے لوگوں کی حفاظت کی جنگ لڑ رہا ہے، 7 اکتوبر کے حملوں کا کوئی جواز نہیں بنتا۔حماس کے خاتمے کے بعد غزہ نئی انتظامیہ کو دینے کیلئے تیار ہیں، نیتن یاہو کا جنرل اسمبلی میں...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

غزہ کی صورت حال خوفناک ہے، عالمی طاقتیں جنگ بندی میں کردار ادا کریں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہغزہ کی صورت حال خوفناک ہے، عالمی طاقتیں جنگ بندی میں کردار ادا کریں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن میں انتونیو گوتریس کا خطاب
Baca lebih lajut »

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی فوری ضرورت ہے، امریکی صدرغزہ میں جنگ بندی معاہدے کی فوری ضرورت ہے، امریکی صدرمشرق وسطیٰ میں جنگ کا پھیلاؤ کسی کے حق میں نہیں، جو بائیڈن کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے بطور امریکی صدر آخری خطاب
Baca lebih lajut »

ہدایات جاری کردیں اسرائیلی فوج قریب آجائے تو یرغمالیوں کے ساتھ کیا کرنا ہے: ابوعبیدہہدایات جاری کردیں اسرائیلی فوج قریب آجائے تو یرغمالیوں کے ساتھ کیا کرنا ہے: ابوعبیدہنیتن یاہو کا معاہدے کے بجائے فوجی کارروائیوں پر اصرار کا مطلب ہےکہ وہ یرغمالیوں کو کفن میں ان کے اہلخانہ تک پہنچانا چاہتا ہے: ابو عبیدہ
Baca lebih lajut »

’کل اسرائیل کانپے گا‘؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کا اعلان’کل اسرائیل کانپے گا‘؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کا اعلاننیتن یاہو اور ان کی حکومت نے یرغمالیوں کو مرنے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا
Baca lebih lajut »

اسرائیل میں وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بڑے عوامی مظاہرےاسرائیل میں وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بڑے عوامی مظاہرےتل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں افراد حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے میں شریک ہوئے۔
Baca lebih lajut »

اپنے ملک کو فلسطینیوں کا دوسرا گھر بننے نہیں دیں گے؛ اردناپنے ملک کو فلسطینیوں کا دوسرا گھر بننے نہیں دیں گے؛ اردنشاہِ اردن نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور راہداریوں کے کھولنے کا مطالبہ بھی کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 16:17:52