مزید پڑھیں:
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیشی حکومت نے اپوزیشن کی سب سے اہم رہنما اور دو مرتبہ وزارت عظمیٰ پر فائز رہنے والی خالدہ ضیاء کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی۔
حکومتی فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے خالدہ ضیاء کی بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کے وکیل قیصر کمال نے کہا کہ 78 سالہ سابق وزیراعظم کو بیرون ملک جانے سے روکنا سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے۔ خالدہ ضیاء کے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اگست کے اوائل سے خالدہ ضیاء جگر کی بیماری، سانس لینے میں دشواری اور ذیابیطس کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں، اس کے علاوہ انہیں دیگر بیماریاں بھی لاحق ہیں۔
سابق وزیر اعظم کے اہل خانہ کی جانب سے گزشتہ ماہ حکومت خط لکھا گیا تھا کہ خالدہ ضیاء کو علاج کے لئے بیرون جانے کی اجازت دی جائے تاکہ ان کا تسلی بخش علاج ہوسکے۔ تاہم حکومت کی جانب سے ان کی درخواست مسترد کردی گئی۔ یاد رہے کہ بنگلادیش کی عدالت کی جانب سے 2008 میں خالدہ ضیاء کو بدعنوانی کے الزام میں 17 سال قید کی سزا سنائی گئی اور پھر انہیں گھر میں نظر بند رہنے سے قبل دو سال کیلئے جیل روانہ کردیا گیا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کو بیرون ملک علاج کیلئے جانے سے روک دیاگیاڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کی علیل اور اپوزیشن کی سب سے اہم رہنما اور دو مرتبہ وزارت عظمیٰ پر فائز رہنے والی خالدہ ضیا کو علاج کے لیے بیرون ملک
Baca lebih lajut »
بنگلا دیشی حکومت نے سابق وزیراعظم کوعلاج کیلیے بیرون ملک جانے سے روک دیاخالدہ ضیا کو 2008 میں کرپشن کے الزامات پر 17 سال قید کی سزا ہوئی تھی
Baca lebih lajut »
سوات میں خواتین کو کرکٹ میچ کھیلنے سے روک دیا گیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیانگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسلام آباد میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلاکر ملک گیر انسداد پولیو مہم کا
Baca lebih lajut »