اس واقعے کی درج ایف آئی آر کے مطابق قومی ایئر لائن کی ایئر ہوسٹس سے 1لاکھ 40 ہزار سعودی ریال برآمد ہوئے جو انھوں نے اپنے کپڑوں میں چھپا رکھے تھے۔
’ایک لاکھ 40 ہزار سعودی ریال‘ کی سمگلنگ کے الزام میں پی آئی اے ایئرہوسٹس گرفتار: ’جرابوں اور زیر جامہ میں پیسے چھپا رکھے تھے‘پاکستان کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کرنسی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ہونے والی پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کو سنیچر کے روز مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا، جس کے بعد انھیں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے۔
پی آئی اے ترجمان کے مطابق اگر ایئرہوسٹس پر جرم ثابت ہو گیا تو انھیں فوری نوکری سے فارغ کر دیا جائے گا۔سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پی آئی اے کے یونیفارم میں ملبوس ایک خاتون کی تلاشی کے دوران ان کی جرابوں سے کرنسی بر آمد ہوتی ہے، جس کے بعد کسٹم حکام انھیں اپنے جوتے اتارنے کا بھی کہتے ہیں۔کلکیٹر کسٹمز علی عباس گردیزی نے بی بی سی کو بتایا کہ کسٹم حکام کو معلومات ملی تھیں کہ غیر ملکی کرنسی کو سمگل کرنے کی کوشش کی جائے...
پی آئی اے کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ائیر ہوسٹس کے خلاف سخت کارروائی ہو گی اور ایسے جرم میں ملوث ملازمین کے ساتھ کوئی رعایت اور نرمی نہیں برتی جائے گی، جو ملک اور قوم کے لیے بدنامی کا باعث بنتے ہیں۔ اس سوال پر کہ پی آئی اے کے عملے کو بیرون ملک کتنی رقم لے جانے کی اجازت ہوتی ہے، عبداللہ حفیظ نے بتایا کہ پی آئی اے کے عملے کے لیے بھی وہ ہی پالیسی ہے جو عام لوگوں کے لیے ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی: رانا ثنااللہبانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے راج دلارے تھے: وزیراعظم کے مشیر کا پیرس میں خطاب
Baca lebih lajut »
خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، ملزمہ 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےخلیل الرحمان کے اے ٹی ایم کے ذریعے دو لاکھ 87 ہزار روپے نکالے تھے، ملزمہ
Baca lebih lajut »
بجٹ میں پراپرٹی الاٹمنٹ اور انتقال پر فائلرز اور نان فائلرز کیلئے فیڈرل ایکسائز ٹیکس عائدبجٹ میں ایک سے دو ہزار گز کے رہائشی گھروں پر 10 لاکھ اور دو ہزار گز سے بڑے گھروں پر 15 لاکھ روپے ٹیکس لگایا گیا ہے
Baca lebih lajut »
پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی محسود کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہگزشتہ روز افغان میں روپوش ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود کی ایک آڈیو لیک سامنے آئی تھی جس میں وہ پاکستان میں دہشتگردی کی ہدایات دے رہا تھا
Baca lebih lajut »
ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں شادی شدہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 45 لاکھ ہے اور 6 برسوں میں شادی شدہ افراد کی تعداد میں ایک کروڑ 42 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے: رپورٹ
Baca lebih lajut »
’طاقت کا استعمال نہیں کیا، نواز شریف نے کہا بانی پی ٹی آئی کے جیل میں ایک کے بجائے 2 اے سی لگا دو‘پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت نااہلی کے ریکارڈ قائم کرنے میں مصروف تھی، وہ لوگوں کے ائیرکنڈیشنر اتارنے میں مصروف تھے: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
Baca lebih lajut »