پہلے مرحلے میں 6 وزارتوں پر کمیٹی کی سفارشات کا نفاذ شروع کیا گیا ہے
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے وزیر خزانہ کی سربراہی میں قائم ادارہ جاتی اصلاحات کیلئے قائم کی گئی کابینہ کمیٹی برائے رائٹ سا ئزنگ کی تجاویز کی منظوری دے دی۔اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ ، ان وزارتوں کے 82 سرکاری اداروں کو 40 اداروں میں ضم اور تحلیل کرنے کیلئے سفارشات منظور کرلی گئی ہیں۔وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر حصہ بننے کی دعوت
اداروں کی تحلیل اور ضم کرنے سے متاثر ملازمین کے مفادات کے تحفظ کے لیے بھی ایک کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ڈیجیٹائزیشن، اسمارٹ مینجمنٹ، ایفیشینٹ گورننس، منصوبوں پر شفاف اور تیز عملدرآمد اور عام آدمی کو سہولیات کی بہتر فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ کابینہ کو بتایا گیا کہ کارکردگی بہتر بنانے، افرادی قوت کے صحیح استعمال، پالیسی سازی، فیصلوں کے نفاذ میں غیر ضروری تعطل ختم کرنےاور صرف انتہائی ضروری محکموں کو مزید مضبوط کرنے کے لیے پہلے مرحلے میں 6 وزارتوں پر کمیٹی کی سفارشات کا نفاذ شروع کردیا گیا ہے ۔
پیشگی شرائط آڑے آگئیں، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے نئے شیڈول میں بھی پاکستان کا نام شامل نہیں
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
28 ادارے مکمل بند، ڈیڑھ لاکھ کے قریب خالی آسامیاں ختم کرنے کی سفارشات پیشرائیٹ سائزنگ کمیٹی نے وزارت امورکشمیر وگلگت بلتستان اور وزارت سرحدی امور کو ضم کرنے کی تجویز دی
Baca lebih lajut »
وفاقی کابینہ کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایجنڈا جزوی طور پر منظور کر لیا گیا
Baca lebih lajut »
حکومت کا لاپتہ افراد کے خاندان کے لیے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلانوفاقی کابینہ نے گرانٹ کی منظوری دے دی ہے، یہ ریاست کا ایک مخلصانہ رویہ ہے: وفاقی وزیر قانون
Baca lebih lajut »
ویڈیو: حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہونیوالے مظاہرین کھانے پر ٹوٹ پڑےشیخ حسینہ واجد کے استعفے اور بھارت جانے کے بعد مظاہرین نے ان کی سرکاری رہائش میں توڑ پھوڑ کی اور سامان بھی اٹھا کر لے گئے۔
Baca lebih lajut »
کمیٹی کی سفارش پر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پہلے ہی بجھوادی تھی: علی امینبانی پی ٹی آئی نے جو کمیٹی بنائی اس کی رپورٹ کل صبح ملی کمیٹی نے شکیل خان کو کابینہ سے ہٹانے کی سفارش کی تھی: وزیراعلیٰ کے پی کی گفتگو
Baca lebih lajut »
ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر فیصلہ محفوظاٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ کینیا کے ساتھ باہمی قانونی معاونت کے معاہدے کا ڈرافٹ کابینہ نے منظور کر لیا ہے جو کینیا بھیجا جائے گا
Baca lebih lajut »