اس طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے ہیروں کو تجربہ گاہ میں عام ایٹماسفیئرک دباؤ میں بنایا جا سکتا ہے
کراچی؛ نویں اوردسویں جماعت کے امتحانی پرچے لیک کرنے والا ملزم گرفتاربجلی کی قیمت فی یونٹ پانچ روپے بڑھانے کی نیپرا سماعت مکملاڈیالہ جیل میں قیدی سے جنسی زیادتی کا واقعہملک میں جاری بحران کاحل نئے الیکشن نہیں، امیر جماعت اسلامیعدت کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظپاک سوزوکی کمپنی کراچی میں بائیو گیس پلانٹ لگانے کی خواہش منداسلام آباد: پہلی بار ہاؤسنگ سوسائٹیز سے پلاٹس کی سیل و ٹرانسفر پر فیس ادائیگی سے متعلق سوالپیک شدہ جوسز پر 20فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم...
قدرتی ہیرے سطح زمین سے سیکڑوں میل گہرائی میں موجود پگھلا ہوئے خطے یعنی مینٹل میں بنتے ہیں۔ ہیرے بننے کا یہ عمل کئی گِیگا پاسکل کے شدید دباؤ اور شدید درجہ حرارت میں ہوتا ہے۔ ایسی ہی کیفیات کا اطلاق کرتے ہوئے فی الوقت زیر استعمال طریقہ کار کے تحت 99 فی صد مصنوعی ہیرے بنائے جاتے ہیں۔ ہائی-پریشر اور ہائی-ٹمپریچر نمو نامی اس طریقے میں شدید سیٹنگز کو استعمال کرتے ہوئے کاربن کو فولاد جیسی مائع دھاتوں میں حل کیا جاتا ہے تاکہ مرکب کو ایک چھوٹے بیج کے گرد ہیرے میں بدلا جاسکے۔تاہم، شدید دباؤ اور درجہ حرارت کو بنانا اور برقرار رکھنا ایک مشکل عمل ہے۔ مزید یہ کہ عمل میں شامل اجزاء ہیروں کے سائز کو متاثر کرتے ہیں، جس کی وجہ سے سب سے بڑے ہیرے کا سائز ایک مکعب سینٹی میٹر کے برابر...
یہ نئی تکنیک ہیرے بنانے کے اس عمل میں موجود نقائص کو ختم کرتی ہے۔ البتہ، اس تکنیک میں اپنی خامیاں موجود ہیں۔ جن میں سے ایک اس طریقے سے بنائے ہیروں کے سائز کا چھوٹا ہونا ہے۔ اس طریقے سے بنائے ہیرے ایچ ٹی ایچ پی کے تحت بنائے گئے ہیروں سے ہزاروں گنا چھوٹے ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے ان کا زیورات میں استعمال مشکل ہوجاتا ہے۔اسرائیلی خواتین فوجیوں کی حماس کے ہاتھوں گرفتاری کی ایڈٹ شدہ ویڈیو جاریہتک عزت بل پر پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے راہیں جدا...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پانچواں ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہقذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچ کا آغاز شام 7 بجکر 30 منٹ پر ہوگا
Baca lebih lajut »
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 2 بج کر 27 منٹ پر خلا میں بھیجا گیا
Baca lebih lajut »
آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز مسافر طیارے پر کام جارییہ طیارہ لندن سے نیویارک تک کا فاصلہ محض 90 منٹ میں طے کر سکتا ہے
Baca lebih lajut »
انڈے کو بالوں پر کیسے استعمال کیا جائے؟بالوں میں انڈے کا استعمال صدیوں سے کیا جا رہا ہے کیونکہ یہ بالوں کو نرم ملائم بنانے اور ان کی نشونما کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے
Baca lebih lajut »
روئی کے گالے سے مشابہہ کائنات کا سب سے منفرد سیارہ دریافتماہرین فلکیات جو خلا کو تسخیر کرنے کے کوششوں میں کئی سیارے دریافت کرچکے ہیں اب انہوں نے کائنات کی تاریخ کا سب سے منفرد سیارہ دریافت کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
آپ چوری شدہ موبائل فون تو نہیں خرید رہے؟ تصدیق کا آسان طریقہ جانیںہم میں اکثر موبائل فون کی خرید وفروخت کرتے ہیں لیکن موبائل فون چوری کا تو نہیں اس کی تصدیق کا انتہائی آسان طریقہ ہے۔
Baca lebih lajut »