10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مار کر ہلاک کردیا

Indonesia Berita Berita

10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مار کر ہلاک کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اپنا من پسند ہیڈ سیٹ نہ دلانے پر 10 سالہ بچے نے ماں کے چہرے پر گولی چلا دی جس کے باعث وہ ہلاک ہوگئی۔

امریکی ریاست وسکونسن میں ایک نہایت افوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک 10 سالہ لڑکے نے مبینہ طور پر 2022 میں اپنی ماں کو قتل کردیا تھا۔ کویانا مان نامی مقتولہ کا بیٹا اس وقت 12 سال کا ہوچکا ہے جسے پیر کو عدالت میں پیش ہونا ہے۔

اس کے والد کا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ متعدد بار بات کرنے کے باوجود اس نے اپنی ماں کے حوالے سے ابھی تک کچھ نہیں کہا ہے۔ لڑکے نے ابتدائی طور پر دعویٰ کیا تھا کہ اس نے بندوق کو گھماتے ہوئے غلطی سے اپنی ماں کو گولی ماری۔ اس نے یہ بھی کہا تھا کہ اس کا مقصد ماں کو ڈرانے کے لیے دیوار پر گولی مارنا تھا۔ لڑکے نے مبینہ طور پر اپنی دادی سے کہا کہ جو ہوا اس پر مجھے بہت افسوس ہے۔ میں اپنی ماں کو مارنے کے لیے معذرت خواہ ہوں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ڈرائیور نے ٹرک پر پتھر پھینکنے والی خاتون کو قتل کردیاڈرائیور نے ٹرک پر پتھر پھینکنے والی خاتون کو قتل کردیاپارکنگ میں سوئے ہوئے ٹرک ڈرائیور نے اپنی گاڑی پر پتھر پھینکنے والی خاتون کو تنبیہ کرنے کے بعد گولی مار کر ہلاک کردیا۔
Baca lebih lajut »

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیاگھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیاریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو چاقو مار کر ہلاک کردیا اور بعد میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا
Baca lebih lajut »

سفید فام امریکی نے گھر میں داخل ہونے والے سیاہ فام بچے کو گولی ماردیسفید فام امریکی نے گھر میں داخل ہونے والے سیاہ فام بچے کو گولی ماردیسفید فام شخص نے غلطی سے اپنے گھر میں داخل ہونے والے سیاہ فام بچے کو گولی ماردی، اہلخانہ نے انصاف کے لیے مقدمہ دائر کردیا۔
Baca lebih lajut »

13 سالہ لڑکے نے سوتی ہوئی ماں کو چاقو کے وار سے قتل کردیا13 سالہ لڑکے نے سوتی ہوئی ماں کو چاقو کے وار سے قتل کردیاایک نہایت افسوناک واقعے میں 13 سالہ لڑکے نے اپنی سوتی ہوئی ماں پر 40 سے زیادہ بار چاقو کے وار کرتے ہوئے اسے ہلاک کردیا۔
Baca lebih lajut »

جڑانوالہ اغوا کیس میں پولیس کی مستعدی، بچہ بازیابجڑانوالہ اغوا کیس میں پولیس کی مستعدی، بچہ بازیابتھانہ سٹی کی پولیس نے 24 گھنٹوں میں 7 سالہ بچے کے اغوا اور 60 لاکھ روپے تاوان طلب کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کر کے مغوی کو بازیاب کروا لیا
Baca lebih lajut »

کوئٹہ: سسر کے ہاتھوں داماد کاقتل ، وجہ سامنے آگئیکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں 9 اپریل کو کوئٹہ کے وسطی علاقے مری آباد کے رہائشی عارف حسین نے اپنے داماد کو گولی مار کر قتل کردیا تھا جس کی وجہ سامنے آگئی۔پولیس کے مطابق کے عارف حسین کی جواں سالہ بیٹی ماریہ بتول نے گھریلو حالات سے تنگ آکر خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی تھی جس پر مقتولہ کے والد نے تیش میں آکر...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 20:08:50