بیٹے نے اپنے ٹیچرز سے بھی درخواست کی کہ وہ مجھ سے سبزیاں خریدیں، بھارتی اداکار
'با، بہو اور بےبی' کے اداکار کا بیٹے کے اسکول کے باہر سبزی بیچنے کا انکشافبھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے مقبول ڈرامہ سیریل ‘با، بہو اور بےبی’ کے اداکار راجیش کمار نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے قرضے میں ڈوبنے اور کاروبار میں لاکھوں کے نقصان کے بعد بیٹے کے اسکول کے سامنے سبزیاں فروخت کیں۔
راجیش کمار نے کہا کہ شروعات میں تو میرے چند دوستوں نے یقین دلایا کہ وہ میرے گاہک بنیں گے لیکن پھر بعد میں سب ہی دوست بدل گئے تھے۔ اُنہوں نے کہا کہ میرے کمزور حساب کتاب کی بدولت مجھے تقریباََ 12 سے 15 لاکھ روپے کا نقصان ہوا، میں پہلے سے ہی قرض دار تھا تو میں نے اپنے مالی مسائل کو ختم کرنے کے لیے ایک ایپ بنانے کا سوچا لیکن جس شخص سے ایپ بنوائی تو اُس نے بھی مجھے دھوکہ دیا اور پھر میں نے اپنا کاروبار بند کردیا تھا۔
بھارتی اداکار نے کہا کہ اُس وقت میرا بیٹا تیسری جماعت کا طالب علم تھا، بیٹے نے اپنے ٹیچرز سے بھی درخواست کی کہ وہ مجھ سے سبزیاں خریدیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کس بھارتی اداکار نے قرض میں ڈوبنے کے بعد بیٹے کے اسکول کے آگے سبزی بیچی؟5 سال کے عرصے میں کروڑوں کا قرض دار ہوچکا تھا: بھارتی اداکار کی انٹرویو میں گفتگو
Baca lebih lajut »
حساسیت سے بچنے کے لیے رہنمائییہ مضمون حساسیت کے علامات (جیسے کہ سانس میں دشواری، آنکھوں میں جلن، کھانسی اور عطس) کو روکنے اور باہر کام کرنے کا لطف اٹھانے کے لیے کچھ ٹوٹکے پیش کرتا ہے۔
Baca lebih lajut »
دنیا میں سب سے بڑے ہاتھوں اور پیروں کا مالک نوجوانایرک کلبرن کے ہاتھوں اور پیروں کا حجم دنیا کے تمام نوجوانوں سے زیادہ بڑا ہے۔
Baca lebih lajut »
دلجیت کے کنسرٹ کا ایک ٹکٹ پونے 2 کروڑ میں فروخت، دورہ امریکا میں کتنے کمالیے؟برطانیہ میں کنسرٹس کے ٹکٹ چند گھنٹوں میں ہی ختم ہوچکے ہیں، خاتون منیجر کا انکشاف
Baca lebih lajut »
چوتھی بیٹی کی پیدائش پر خاندان والوں نے افسوس کیا، عدنان ٹیپوحکومت ایسے اسکولز بنائے جہاں صرف سلیبریٹیز کے بچے پڑھیں، اداکار کی اہلیہ کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
تمباکو نوشی نہ کرنے والوں میں بھی پھیپھڑوں کے کینسر کا انکشافتحقیق کے مطابق گاڑی کے اور جلتی ہوئی لکڑی سے نکلنے والے دھوئیں کے چھوٹے ذرات سے پھیپھڑوں کے ٹیومر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے
Baca lebih lajut »