شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان یاسر حسین نے فلم میں مرکزی کردار کے لیے اہلیہ اقرا عزیز کی جگہ صبا قمر کو ترجیح دے دی۔
اداکار و میزبان یاسر حسین نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہیں اداکاراؤں کی تصاویر دکھائی گئیں اور سوال کیا گیا کہ ان میں کسے اپنی فلم میں بطور ہیروئن کاسٹ کریں گے۔
یاسر حسین کو نوشین شاہ اور صبا قمر کی تصویر دکھائی گئی تو انہوں نے کہا کہ میں صبا قمر کو منتخب کروں گا۔انہوں نے وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ بطور ہیرو میں نے پہلی فلم صبا قمر کے ساتھ کی تھی تو میں نوشین شاہ کی بجائے صبا قمر کا انتخاب کروں گا۔ بعدازاں انہیں صبا قمر کے ساتھ ہانیہ عامر، متھیرا، درفشاں سلیم، میرا، سجل علی ودیگر اداکاراؤں کی تصاویر دکھائیں گئیں لیکن انہوں نے صبا قمر کو ہی منتخب کیا۔
آخر میں جب یاسر سے پوچھا گیا کہ اقرا عزیز اور صبا قمر میں سے آپ کس کا انتخاب کریں گے تب بھی انہوں نے اہلیہ کے بجائے صبا قمر کا ہی نام لیا۔اس سے قبل اداکار یاسر حسین نے اہلیہ اقرا عزیز کو منفرد انداز میں شادی کی چوتھی سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے اعتراف کیا تھا کہ لوگ انہیں سچ کہتے ہیں کہ آپ خوش نصیب ہیں کہ آپ کو اقرا عزیز ملیں۔
واضح رہے کہ یاسر حسین اور اقرا عزیز دسمبر 2019 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے اور ان کے ہاں جولائی 2021 میں بیٹے کبیر حسین کی پیدائش ہوئی۔لارڈ میکالے: ہندوستانی تہذیب و ثقافت کا غارت گر یا خیر خواہ؟عمران خان نے رنبیر کپور سے موازنہ پر خاموشی توڑ دی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
یاسر حسین نے اہلیہ اقرا عزیز کی جگہ کس اداکارہ کو منتخب کیا؟شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان یاسر حسین نے فلم میں مرکزی کردار کے لیے اہلیہ اقرا عزیز کی جگہ صبا قمر کو ترجیح دے دی۔
Baca lebih lajut »
والدہ میری پیدائش پر خوش نہیں تھیں، اقرا عزیز کا انکشافاداکارہ اقرا عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں کیونکہ انہیں بیٹے کی خواہش تھی۔۔۔۔
Baca lebih lajut »
عالیہ، رنبیر نے کامیابی اور ناکامی کا سامنا کس طرح کیا؟ اداکارہ کا اہم انکشافبالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ اور ان کے شوہر رنبیر کپور نے کیرئیر میں کامیابی اور ناکامی کو کس طرح ہینڈل کیا، اداکارہ نے بتادیا۔
Baca lebih lajut »
اداکارہ سونیا حسین نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیمعروف اداکارہ سونیا حسین نے حال ہی میں ایک نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوع پر کھل کر بات کی۔
Baca lebih lajut »
سونیا حسین نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیااداکارہ سونیا حسین نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان نے ان سے خوبصورتی اور فٹنس سے متعلق سوال کیا۔
Baca lebih lajut »
سلمان خان فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم کی خودکشی کی کوششملزم کو کس چیز نے خودکشی کی کوشش کرنے پر مجبور کیا اس کی تحقیقات جاری ہیں
Baca lebih lajut »