حکومت پنجاب نے لاہور کے اسپتال ہولی فیملی کو ایک ماہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد اس کی تزئین و آرائش کرنا ہے
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہولی فیملی اسپتال لاہور کو تزئین و آرائش کے لیے رواں ماہ بند کر دیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق ایمرجنسی وارڈز، سرجری، میڈیسن، او پی ڈی سمیت تمام وارڈز بند کیے جائیں گے، پنجاب حکومت نے ہولی فیملی اسپتال کی تزئین کیلئے 1 ارب 80 کروڑ جاری کر رکھے ہیں۔ یاد رہے کہ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ہولی فیملی اسپتال کی عمارت کو خستہ حال قرار دے رکھا ہے، جو کسی بھی وقت کسی حادثے سے دوچار ہوسکتی ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ہولی فیملی اسپتال آئندہ 3 ماہ کے لیے مکمل طور پر بند رکھا جائے گا، ہولی فیملی اسپتال میں روزانہ 10 سے 15 ہزار مریضوں کو چیک کیا جاتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستانی اوپنر ناکام، تیسری وکٹ 38 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
معروف اورسیز پاکستانی طاہر جاوید کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہمعروف اورسیز پاکستانی طاہر جاوید کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ طاہر جاوید کو صدارتی تمغہ امتیازبھی مل چکا ھے. طاہر جاوید ایک کامیاب بزنس مین ھیں اور بین لاقوامی شہرت یافتہ سیاست دان کے طور پر جانے جاتے ہیں. پاکستان امریکہ تعلقات کے لیے طاہر جاوید کی دو دھائیوں کی کامیاب کاوشیں ھیں. طاہر جاوید پاکستان کی کسی سیاسی پارٹی کے رکن نہیں رہے. طاہر جاوید امریکہ کی ڈیموکریٹ پارٹی کے مرکزی رھنما رہ چکے ھیں. طاہر جاوید امریکہ کے صدر جوبائیڈن کے قریبی دوستوں میں شمار ہوتا ہے طاہر جاوید کی وفاقی کابینہ میں شمولیت اورسیز پاکستانیوں کو پاکستان کے قریب لائے گی. طاہر جاوید پاکستان میں سرمایہ کاری لانے میں موثر کردار ادا کرسکتے ھیں. طاہر جاوید کو سرمایہ کاری کا اھم قلمدان سوپنے جانے کا امکان ھے. طاہر جاوید امریکہ کینیڈا یورپ ترکی اور دوبئی سے سرمایہ کاری لانے میں موثر پیشرفت کرسکتے ھیں. پاکستان کا نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف
Baca lebih lajut »
نواز شریف کا وطن روانگی سے قبل 4 اہم ممالک کا دورہ کرنے کا فیصلہاسلام آباد: مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف نے وطن واپسی سے قبل 4 اہم ممالک کا دورہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اپنی آمد کے ساتھ پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری لانے کے لئے بھی کوشاں ہیں. 4 اہم ممالک کا دورہ کرنے کے پروگرام کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔میاں محمد نواز شریف کا آئندہ ہفتے سعودی عرب کے دورے کا امکان ہے. سعودی عرب دورہ کے دوران میاں نواز شریف عمرہ کی ادائیگی بھی کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف وطن واپسی سے قبل متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے. سابق وزیر اعظم کا قطر کے مختصر دورہ کا بھی پلان زیر غور ہے۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ واپسی سے قبل نواز شریف کا چین کا اہم دورہ کرنے کا بھی امکان ہے. نواز شریف کی ٹیم کے چینی حکام کے ساتھ بھی رابطے ہوئے ہیں۔چین کی جانب سے نواز شریف کے ساتھ کام کرنے کا گرین سگنل مل گیا ہے. نواز شریف کی جانب سے وطن واپسی پر ملک میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بڑے اعلانات متوقع ہیں۔ پالیسی تبدیل نہیں ہوئی، پاکستان افغان مہاجرین کی میزبانی جاری رکھے گا: دفتر خارجہ
Baca lebih lajut »