ہنگو میں تھانے اور مسجد پر 2 خودکش دھماکے 3 افراد جاں بحق متعدد زخمی

Indonesia Berita Berita

ہنگو میں تھانے اور مسجد پر 2 خودکش دھماکے 3 افراد جاں بحق متعدد زخمی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

ہنگو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہنگو میں تھانے ک اور مسجد  پر 2 خودکش دھماکوں کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق اور متعدد  زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز

ہنگو میں تھانے اور مسجد پر 2 خودکش دھماکے ،3 افراد جاں بحق، متعدد زخمیہنگو ہنگو میں تھانے ک اور مسجد پر 2 خودکش دھماکوں کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق خودکش حملہ آورروں نے ایک دھماکہ تھانے کے گیٹ اور دوسرا تھانے کےاندر موجود مسجدمیں کیا، ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب جمعے کی نماز کے دوران خطبہ دیا جا رہا تھا۔ ڈی پی او ہنگو نے مزید بتایاکہ دھماکے سے مسجد کی چھت زمین بوس ہو گئی جس کے ملبے تلے 30سے 40 افراد دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کیلئے ہیوی مشینری طلب کر لی گئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ڈرون حملے میں زخمی بحرینی فوج کا اہلکار چل بسا؛ تعداد 3 ہوگئیڈرون حملے میں زخمی بحرینی فوج کا اہلکار چل بسا؛ تعداد 3 ہوگئیپیر کے روز سعودی سرحد پر حوثیوں کے ڈرون حملے میں بحرینی فوج کے دو اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے
Baca lebih lajut »

وادی لیپہ جیپ گہری کھائی میں جاگریدو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق تین زخمیوادی لیپہ جیپ گہری کھائی میں جاگریدو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق تین زخمیوادی لیپہ کے علاقہ موجی سے چٹیال جانے والی جیپ گہری کھائی میں جاگری،دو حقیقی بھائیوں،ایک عورت سمیت تین افراد جاں بحق، ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی ہو گئے، دو
Baca lebih lajut »

کراچی : غیرت کےنام پر جھگڑا، فائرنگ سے 3 سالہ بیٹی جاں بحق ، ماں زخمیکراچی : غیرت کےنام پر جھگڑا، فائرنگ سے 3 سالہ بیٹی جاں بحق ، ماں زخمیکراچی : سرجانی ٹاؤن کے علاقے گلشن نور میں فائرنگ سے تین سالہ بچی جاں بحق اور اسکی ماں زخمی ہوگئی ،
Baca lebih lajut »

کراچی : غیرت کےنام پر جھگڑا، فائرنگ سے 3 سالہ بیٹی جاں بحق ، ماں زخمیکراچی : غیرت کےنام پر جھگڑا، فائرنگ سے 3 سالہ بیٹی جاں بحق ، ماں زخمیکراچی : سرجانی ٹاؤن کے علاقے گلشن نور میں فائرنگ سے تین سالہ بچی جاں بحق اور اسکی ماں زخمی ہوگئی ،
Baca lebih lajut »

مستونگ میں مسجد کے قریب خودکش دھماکا، 40 افراد شہید، 80 زخمیمستونگ میں مسجد کے قریب خودکش دھماکا، 40 افراد شہید، 80 زخمیمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 12:22:01