ہم غزہ کو ملیا میٹ کردیں گے ، اسرائیلی پولیس اہلکار کی لائیو رپورٹنگ کے دوران دھمکی

Indonesia Berita Berita

ہم غزہ کو ملیا میٹ کردیں گے ، اسرائیلی پولیس اہلکار کی لائیو رپورٹنگ کے دوران دھمکی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

غزہ : اسرائیلی پولیس اہلکار نے لائیو رپورٹنگ کے دوران صحافی کو دھمکی دی کہ ہم غزہ کو ملیا میٹ کردیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔

غزہ : اسرائیلی پولیس اہلکار نے لائیو رپورٹنگ کے دوران صحافی کو دھمکی دی کہ ہم غزہ کو ملیا میٹ کردیں گے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی پولیس اہلکار نے لائیو رپورٹنگ کے دوران عرب ٹی وی چینل کے صحافی کو دھمکی دی کہ ہم غزہ کو ملیا میٹ کردیں گے۔ اسرائیلی اہلکار نے کیمرے کے آگے آکر بولا کہ حماس کا قتل عام ہونا چاہیے، جس کے بعد رپورٹر نے بتایا اسرائیلی پولیس مانیٹرکر رہی ہے کہ کیا رپورٹ کیا جارہا ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں صحافیوں کو فون کرکے دھمکیاں دی جارہی ہیں، اسرائیلی بمباری میں اب تک دس صحافی جان سے جاچکے ہیں۔

خیال رہے غزہ میں خاص طور پر صحافیوں کو رپورٹنگ کے دوران شدید خطرات کا سامنا ہے کیونکہ وہ اسرائیلی فوجیوں کے زمینی حملے، تباہ کن اسرائیلی فضائی حملوں، مواصلاتی رابطوں میں خلل اور بجلی کی وسیع بندش کی وجہ سے حالات کو رپورٹ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ہم غزہ کو ملیا میٹ کردیں گے ، اسرائیلی پولیس اہلکار کی لائیو رپورٹنگ کے دوران دھمکیغزہ : اسرائیلی پولیس اہلکار نے لائیو رپورٹنگ کے دوران صحافی کو دھمکی دی کہ ہم غزہ کو ملیا میٹ کردیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »

کویت میں موجود فلسطینی ٹیچر کو افسوسناک خبر سنادی گئی؟کویت میں موجود فلسطینی ٹیچر کو افسوسناک خبر سنادی گئی؟ایک فلسطینی استاد کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں خاندان کے 11 افراد کی موت کی المناک خبر سننے کو ملی۔

اسرائیلی فوج کو یرغمالیوں کی لاشیں مل گئیںاسرائیلی فوج کو یرغمالیوں کی لاشیں مل گئیںاسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ حماس کے ہاتھوں اغوا کیے گئے کچھ یرغمالیوں کی لاشیں اسی ہفتے غزہ کے اندر آپریشن کے دوران ملی ہیں
Baca lebih lajut »

اسرائیلی مظالم : شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئیاسرائیلی مظالم : شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئیاسرائیلی فورسز کی جاب سے غزہ میں عام شہریوں پر کی جانے بمباری آٹھویں روز میں داخل ہوگئی، غزہ پر بمباری کے نتیجے میں اب تک شہداء کی تعداد

Render Time: 2025-03-04 02:00:50