احد کو ہالی ووڈ فلم ’ریزیڈنٹ ایول‘ میں بولڈ سین کرنے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف نوجوان اداکار احد رضا میر نے ہالی ووڈ فلم ’ریزیڈنٹ ایول‘ میں اپنے بولڈ سین کرنے پر وضاحت دے دی۔
حال ہی میں احد ایک پوڈکاسٹ شریک ہوئے جہاں انہوں نے نیٹ فلکس پروجیکٹ ’ریزیڈنٹ ایول‘ میں فلمائے گئے اپنے ایک بولڈ سین پر بات کی۔A post shared by Galaxy Lollywood انہوں نے کہا کہ یہ کافی خوفناک تجربہ تھا کیونکہ مجھے اندازہ تھا کہ لوگوں کی جانب سے تنقید ہوگی۔ لیکن ہمارے ڈراموں میں تشدد، تھپڑ مارنے اور بدسلوکی کے مناظر دکھائے جاتے ہیں جنہیں بڑی تعداد میں لوگ دیکھتے ہیں اور کسی کو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔
اداکار کا کہنا تھا کہ لوگوں کو مسئلہ صرف اس وقت ہوتا ہے جب ہم محبت یا قربت کے مناظر دکھاتے ہیں۔ احد نے مزید کہا کہ پاکستانی ناظرین بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی فلمیں دیکھنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے، لیکن اپنے فنکاروں پر تنقید کرتے ہیں۔احد رضا میر کا کہنا تھا کہ وہ بین الاقوامی سطح پر کام کر رہے ہیں اور برطانیہ میں یہ ممکن نہیں کہ وہ یہ کہیں کہ وہ کچھ مخصوص چیزیں نہیں کریں گے۔
یاد رہے کہ آصف رضا میر کے بیٹے احد رضا میر جلد ہی نئے ڈرامے ’م سے محبت‘ سے ایک مرتبہ پھر ڈراموں میں واپسی کریں گے۔علی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش ہوئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائے گا، عمران خانسلمان خان اور کرشمہ کپور کی بلاک بسٹر فلم "بیوی نمبر 1" ایک بار پھر سینما گھروں میں ریلیز ہوگیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ساتھی اداکارہ کے ساتھ وائرل تصاویر اور تعلقات کی افواہوں پر احد رضا میر نے کیا کہا؟سجل علی اور اداکار احد رضا میر کی شادی مارچ 2020 میں ہوئی تھی
Baca lebih lajut »
نعمان اعجاز اور صبا قمر بولڈ مناظر فلمانے پر تنقید کی زد میںنعمان اعجاز اور صبا قمر کی ویب سیریز کے بولڈ سین پر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں
Baca lebih lajut »
'بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے'، ملیکہ شراوت کا انکشافاداکارہ نے 2002 میں فلم ’جینا صرف میرے لیے‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا اور 2004 کی فلم ’مرڈر‘ سے شہرت حاصل کی
Baca lebih lajut »
اجے دیوگن کا کاجول کی ہارر فلم 'ماں' میں مزید ایکشن سین شامل کرنے کا فیصلہآر پی یادو، جو پہلے بھی تانہاجی جیسی فلموں میں کام کر چکے ہیں ان نئے ایکشن مناظر کی ہدایت کاری کریں گے
Baca lebih lajut »
خاتون مداح کی بریڈ پٹ کے ساتھ نازیبا حرکت، ویڈیو وائرلہالی ووڈ اسٹار بریڈ پٹ کی مداح نے اداکار کے ساتھ نازیبا حرکت کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے
Baca lebih lajut »
ایشوریہ رائے نے بریڈ پٹ کیساتھ ملنے والی ہالی ووڈ کی فلم کیوں ٹھکرائی؟اگر مجھے موقع ملے تو میں ایشوریہ رائے بچن کے ساتھ کام کرنا چاہوں گا، بریڈ پٹ
Baca lebih lajut »