ہارنے کی وجہ یہی ہے کہ ہم بریانی کھاتے ہیں؟ افتخار کی دلچسپ وضاحت

Indonesia Berita Berita

ہارنے کی وجہ یہی ہے کہ ہم بریانی کھاتے ہیں؟ افتخار کی دلچسپ وضاحت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستانی مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے پاکستانی ٹیم کے بریانی کھانے پر تنقید کرنے والوں کو دلچسپ جواب دیا ہے۔

چاچا کی عرفیت سے مشہور افتخار احمد کا بھارت میں پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں آپ کو ایک بات بتاؤں اگر پاکستان ٹیم جیت جائے یہ لوگ نہیں کہتے کہ یہ بریانی کھاتے ہیں جب ہارتے ہیں کیوں لوگ کہتے ہیں کہ بریانی کھاتے ہیں۔

قومی بیٹر نے مزید کہا کہ مجھے آپ لوگ اس بات کا جواب دے دیں، یہ ہارنے کی وجہ یہی ہے کہ ہم بریانی کھاتے ہیں، ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ دیکھیں بطور پروفیشنل ہر کرکٹر اپنے آپ کو دیکھتا ہے کہ میں کہاں پر اسٹینڈ کرتا ہوں۔ اگر کوئی بریانی کھاتا ہے اگر کوئی ایسے کام کرتا ہے جس سے ملک کا نام بدنام ہوتا ہے تو ہم اس کے بھی خلاف ہیں۔

Jab jeetty hy to koi nh kehta k bryani khaty he jab har jae to sb kehty hy k ye waja bryani khare hy said Iftikhar Ahmedواضح رہے کہ آئی سی سی ایونٹ میں پاکستان ٹیم کی لگاتار شکستوں پر تجزیہ کاروں اور سابق کرکٹرز نے کھلاڑیوں کی فٹنس اور مرغن غذائیں کھانے پر تنقید کی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مسئلہ کشمیر پر آذربائیجان کا پاکستان کی حمایت کا اعلانمسئلہ کشمیر پر آذربائیجان کا پاکستان کی حمایت کا اعلانآذربائیجان کے صدر الہام علی ییف نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ جمّوں و آزاد کشمیر کے موضوع پر پاکستان کی حمایت کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے والوں کیلئے خوشخبریمتحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے والوں کیلئے خوشخبریاہلکار نے وضاحت دی کہ فیملی گروپ ویزا ایک ساتھ سفر کرنے والے خاندانوں کے لیے ایک بار کی درخواستوں کے لیے دستیاب ہے۔

’ایشوریا رائے اگر پاکستان میں ہوتیں تو آج 35 برس کی ہوتیں‘’ایشوریا رائے اگر پاکستان میں ہوتیں تو آج 35 برس کی ہوتیں‘ایشوریا رائے بچن گزشتہ روز 50 برس کی ہوئیں تو اداکار یاسر حسین نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’اگر آج ایشوریا پاکستان میں ہوتیں تو 35 برس کی ہوتیں

Render Time: 2025-02-27 19:31:40