گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر

Azhar Mehmood Berita

گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر
CricketPcb
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

گیری کرسٹن انگلینڈ کے ٹور پر ٹیم کو جوائن کر لیں گے جبکہ جیسن گلسپی بنگلادیش سیریز میں ٹیم کو جوائن کریں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق جنوبی افریقی کرکٹر گیری کرسٹن کو پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ جبکہ سابق آسٹریلین فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کو ریڈ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔

انہوں نے بتایا کہ اظہر محمود دونوں فارمیٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ہوں گے، یہ وائٹ بال اور ریڈ بال کرکٹ ٹیموں کو جوڑیں گے۔ قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری کے حوالے سے محسن نقوی کا کہنا تھا احسان اللہ کے علاج کے حوالے سے شکایت ملی تھی، منگل بدھ تک پینل کی رپورٹ آجائےگی، ابھی اس پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا لیکن جو بھی ذمہ دار ہوگا اس کے خلاف ایکشن ہوگا، ہمارے لیے سب کرکٹرز اہم ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Cricket Pcb

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلیے اظہر محمود مضبوط امیدوارقومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلیے اظہر محمود مضبوط امیدوارسابق آل راؤنڈر وائٹ بال کرکٹ میں گیری کرسٹن اور ریڈ بال میں جیسن گلیسپی کی معاونت کریں گے
Baca lebih lajut »

قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ پی سی بی نے نام فائنل کر لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ  نے گیری کرسٹن اور  جیسن گلیسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ  ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی سی بی کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وائٹ بال اور  ریڈ بال کے ہیڈ کوچز کی تلاش مکمل ہونے کے...
Baca lebih lajut »

قومی ٹیم کی کوچنگ؛ گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی سے معاملات طے پاگئےقومی ٹیم کی کوچنگ؛ گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی سے معاملات طے پاگئےبورڈ نے ٹیم کیلئے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش کیلئے اشتہار دے دیا
Baca lebih lajut »

’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، شاہین کی معنی خیز پوسٹ پر کرکٹر کی ناراضی کی قیاس آرائیاں’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، شاہین کی معنی خیز پوسٹ پر کرکٹر کی ناراضی کی قیاس آرائیاںحال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 29 مارچ کو بابر اعظم کو قومی ٹیم کا وائٹ بال کپتان مقرر کیا ہے
Baca lebih lajut »

قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقعقومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقعریڈ اور وائٹ بال ٹیموں کیلئے الگ الگ کوچز کی تجویز بھی سامنے آگئی
Baca lebih lajut »

پرکشش مراعات پر برازیلین کوچ کا پاکستان والی بال ٹیم سےعلیٰحدگی کا فیصلہلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان والی بال ٹیم کے برازیلین کوچ ایسانے رمیرس نے پرکشش پیشکش پر پاکستان والی بال ٹیم سے علیٰحدگی کا فیصلہ کرلیا، ایشیئن گیمز میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کھانے والی کورین ٹیم کی کوچنگ کے لیے ایسانے رمیرس کا معاہدہ طے پاگیا۔ 'آج نیوز' کے مطابق  پاکستان والی بال ٹیم آئندہ ماہ برازیلین کوچ کی خدمات سے محروم ہو جائے گی۔پاکستان...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 09:53:42