گیری کرسٹن نے ورلڈ کپ میں بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص پلان بتا دیا

Indonesia Berita Berita

گیری کرسٹن نے ورلڈ کپ میں بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص پلان بتا دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان کرکٹ ٹیم وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن نے قومی کپتان بابر اعظم سے متعلق ورلڈ کپ میں اپنا مخصوص پلان بتا دیا ہے۔

ایک کرکٹ ویب سائٹ انٹرویو میں گیری کرسٹن نے بابر اعظم کی غیر معمولی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بابر کو غیر ضروری دباؤ سے نجات دلانے اور اسے بغیر کسی رکاوٹ کے اپنی فطری صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے قابل بنانا ان کے پلان کا حصہ ہے۔

وائٹ بال کوچ نے بابر اعظم پر ہونے والی منفی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے قومی کپتان کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں بابر کے ساتھ رابطے میں رہا ہوں۔ اس نے ایک کرکٹر کے طور پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور اس طرح سے اس ٹیم کا بہت زیادہ وزن اپنے کندھوں پر ہے۔گیری کرسٹن نے کہا کہ قیادت کے بوجھ کے باوجود بھی وہ اپنی کھیل میں اپنی فطری صلاحیتوں کا اظہار کیا اور کہا کہ ہم نے آئرلینڈ کے خلاف آخری میچ میں ان کی بیٹنگ دیکھی جو بلاشبہ ان کی ایک شاندار اننگ تھی اور ان سے آگے بھی ایسی...

ہیڈ کوچ نے کہا کہ وہ یہ محسوس کرتے ہیں کہ انہیں ہر وقت ٹیم میں اپنا حصہ ڈالنا پڑتا ہے لیکن میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ ٹیم میں لڑکوں کا ایسا گروپ بھی ہے جو آگے بڑھ سکتے ہیں میچ جیتنے میں اپنا اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں، بالخصوص ٹی 20 کرکٹ میں۔ ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم بحیثیت کپتان ٹیم میں واپسی پر خوش ہے اور میں بطور کوچ ان کے ساتھ بہتر کام کے لیے کوشاں ہوں۔

واضح رہے کہ بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان نے حال ہی میں آئرلینڈ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں دو ایک سے شکست دی ہے جب کہ اب وہ 4 میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ پہنچ چکی ہے۔آنجہانی عظیم فٹبالر میراڈونا کی گولڈن بال ریکارڈ قیمت میں نیلام ہونے کا امکان

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بابر اعظم، ورلڈ کپ 1992 کے فاتح کپتان کا ریکارڈ توڑنے کے قریببابر اعظم، ورلڈ کپ 1992 کے فاتح کپتان کا ریکارڈ توڑنے کے قریبقومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم 1992 میں پاکستان کو ون ڈے ورلڈ کپ جتوانے والے لیجنڈری سابق کپتان کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانبھارت نے آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ: وقار یونس نے اپنا اسکواڈ بتا دیاقومی ٹیم کے سابق کپتان و کوچ وقار یونس نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے قومی اسکواڈ میں شامل کرکٹرز کے نام بتا دیے۔ گزشتہ روز کمنٹری کے دوران وقار یونس سے پوچھا گیا کہ وہ ورلڈ کپ کے لیے کن کھلاڑیوں کو اپنی ٹیم میں شامل کریں گے۔انہوں نے اپنی ٹیم میں بابر اعظم (کپتان)، صائم ایوب، فخر زمان، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، عثمان خان، اعظم خان (وکٹ کیپر)، افتخار...
Baca lebih lajut »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی ترجیحات بتا دیںپاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی ترجیحات بتا دیںپاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن اور ریڈ بال کوچ جیسن گلیپسی نے اپنی ترجیحات بتا دی ہیں۔
Baca lebih lajut »

پاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستان نے خسارے میں جانے کے بعد آئرلینڈ کیخلاف سیریز تو جیت لی مگر بولرز کی خراب فارم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ بورڈ کا منفرد انداز سب کو بھا گیا، ویڈیو وائرلٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ بورڈ کا منفرد انداز سب کو بھا گیا، ویڈیو وائرلنیوزی لینڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا لیکن اس کے لیے انتہائی منفرد طریقہ اختیار کیا گیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:12:53