گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر اس اے آئی ٹول کو متعارف کرایا گیا۔
گوگل نے تحریر سے ویڈیو تیار کرنے والا آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی مبنی ایک نیا ٹول ویو متعارف کرایا ہے۔کمپنی کے مطابق ویو سے صارفین کو سابقہ ماڈلز کے مقابلے میں زیادہ معیاری اور بہترین ریزولوشن پر مبنی ویڈیوز محض لکھ کر تیار کرنے کا موقع ملے گا۔
اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے ویڈیو کو تیار کرنے والے ٹولز نئے نہیں مگر گوگل ویو زیادہ جدید اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔اوپن اے آئی نے سورا نامی اے آئی ٹول متعارف کروادیا ہے جس کی مدد سے صارفین تحریری ہدایت سے ویڈیو تخلیق کرسکیں گے۔ اس سے قبل چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی بھی Sora کے نام سے ٹیکسٹ ٹو ویڈیو ٹول تیار کر چکی ہے۔
گوگل کا نیا ٹول 1080p ریزولوشن پر مبنی ایک منٹ طویل ویڈیو محض آپ کے چند الفاظ تحریر کرنے پر بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔خاص بات یہ ہے کہ ہر بار ویڈیو کو شروع سے تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ ایک بار اسے بنانے کے بعد بھی مخصوص حصوں کو تحریری ہدایات سے ایڈٹ کرنا ممکن ہوگا۔جنریٹیو اے آئی کے ذریعے گوگل آپ کے لیے سرچنگ سے ہٹ کر بھی دیگر چیزوں کے لیے مددگار ثابت ہوسکے گا۔
گوگل نے بتایا کہ فی الحال یہ ٹول مخصوص صارفین کو دستیاب ہوگا، مگر کمپنی کی جانب سے مستقبل قریب میں اسے یوٹیوب شارٹس اور دیگرایپس کے لیے متعارف کرانے کا وعدہ کیا گیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
واٹس ایپ کا انٹرنیٹ کے بغیر رسائی والا فیچر تیار کرنے کا اعلان: واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل صارفین کی آسانی کے لیے مختلف فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے، تاہم اس بار واٹس ایپ کی جانب سے انٹرنیٹ کے استعمال متعلق دلچسپ خبر سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا فیچر تیار کیا جا رہا ہے جس کے آنے کے بعد صارفین کو تصاویر، ویڈیوز اور ڈاکیومنٹس شئیر کرنے کے لیے انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں پڑے...
Baca lebih lajut »
’نوازشریف بات چیت کیلئے تیار ہوں گے لیکن بانی پی ٹی آئی نہیں‘سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف بات کرنے کیلئے تیار ہوں گے، تاہم بانی پی ٹی آئی بات کرنے پر یقین نہیں رکھتے۔
Baca lebih lajut »
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ کی شوٹنگ شروعاداکار نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ شیئر کر کے مداحوں کو خوشخبری دی کہ وہ کامیڈی بلاک بسٹر کیلئے تیار ہو جائیں
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟ اداکار نے خود بتا دیاشاہ رخ خان سال 2023 کی تھکن اُتارنے کے بعد اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں
Baca lebih lajut »
دنیا کی سب سے لمبی ڈبل روٹی نے نیا ریکارڈ بنا لیاپیرس : فرانس کے نان بائیوں نے دنیا کی سب سے لمبی ڈبل روٹی ’’ بیگوئٹ’’ تیار کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اس حوالے سے
Baca lebih lajut »
گندم خریداری کا معاملہ: وزیراعظم نے پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کردیاوزیر اعظم نے گندم کی خریداری کا عمل صاف اور شفاف بنانے کے کیلئے سے ٹیکنالوجی کے استعمال اور موبائل فون ایپلی کیشن تیار کرنے کی تاکید کی
Baca lebih lajut »