تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور سابق سیکرٹری فوڈ محمد محمود کو طلب کر لیا۔ گندم درآمد کا ملبہ صوبائی نگراں
بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دیاسکول دیر سے آنے پر پرنسپل اور ٹیچر لڑ پڑیں، ویڈیو وائرل
کمیٹی کل نگراں دور کی وزیر خزانہ شمشاد اختر، وزیر تجارت گوہر اعجاز اور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے بھی انکوائری کرے گی۔کمیٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وفاقی کابینہ ارکان کا گندم درآمد کے معاملے پر اہم کردار ہے، نگراں وفاقی کابینہ ارکان سے انکوائری کے بغیر رپورٹ نامکمل ہوگی۔ انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ نگراں دور میں گندم کی مصنوعی ڈیمانڈ صوبوں نے دی اور ڈیمانڈ کرنے والے بیوروکریٹس آج بھی صوبوں میں ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نواز شریف نے گندم اسکینڈل پر وزیراعظم شہباز شریف کو طلب کر لیاملک میں گندم کا بحران پیدا کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا، کسان کارڈ فوری دیے جائیں تاکہ کسانوں کو اگلی فصل میں آسانی ہو: نواز شریف
Baca lebih lajut »
گندم کی اضافی درآمد میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا نام سامنےآگیا لیکن ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) گندم درآمد سکینڈل کی تحققیات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، ابتدائی رپورٹ کے مطابق نجی شعبے کو گندم درآمد کرنے کی کھلی چھوٹ دی گئی، منظم منصوبے کے تحت اضافی گندم درآمد کی گئی، اضافی گندم درآمد کرنے سے 300 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ گندم درآمدگی پر کسٹم ڈیوٹی اور جی ایس ٹی کی چھوٹ...
Baca lebih lajut »
نواز شریف نے گندم سکینڈل پر وزیراعظم کو طلب کر لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے گندم سکینڈل پر وزیراعظم شہباز شریف کو طلب کر لیا۔جیونیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی زیرصدارت جاتی امرا میں اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ ملک میں گندم کا بحران پیدا کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ گندم سکینڈل پر نوازشریف نے پیرکو وزیراعظم شہباز شریف کو طلب...
Baca lebih lajut »
گندم سکینڈل پر انوار الحق کاکڑ اور حنیف عباسی میں تکرار قوم کی آنکھیں ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان پاکستان انصاف کا کہنا ہے کہ گندم سکینڈل پر انوار الحق کاکڑ اور حنیف عباسی میں ہونے والی تکرار قوم کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے،انوار الحق کاکڑ اور حنیف عباسی میں ہونے والی تلخ کلامی دراصل قومی خزانے سے لے کر قوم کا مینڈیٹ چرانے تک کے سفر میں ملوث کرادروں کا اعتراف جرم ہے، شفاف اور منصفانہ انتخابات کے...
Baca lebih lajut »
پنجاب PML-N صدر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ وفاقی داخلہ وزیر محسن نقوی، فیصل واوڈا اور انوار الحق کاکڑ ایک ہی 'قبیلے' سے تعلق رکھتے ہیںپنجاب PML-N صدر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ وفاقی داخلہ وزیر محسن نقوی، فیصل واوڈا اور انوار الحق کاکڑ ایک ہی 'قبیلے' سے تعلق رکھتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
وزیراعظم نے گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا، تحقیقات کا حکموافر ذخیرہ ہونے کے باوجود درآمد جاری رکھنے کے ذمے داروں کے تعین کیلیے 4 روز میں تحقیقات کرنے کی ہدایت
Baca lebih lajut »