پہلےکاروباری روزکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمارکےمطابق آج پیر کے روز کاروبارکےاختتام پرڈالر کی قیمت میں مزید 79 پیسے کی کمی ہوئی۔جس کے بعد ڈالر 277 روپے 62 پیسے سے کم ہو کر 276 روپے 83 پیسےکی سطح پر بند ہوا۔ خیال رہے کہ آج صبح کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک...
پہلےکاروباری روزکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمارکےمطابق آج پیر کے روز کاروبارکےاختتام پرڈالر کی قیمت میں مزید 79 پیسے کی کمی ہوئی۔جس کے بعد ڈالر 277 روپے 62 پیسے سے کم ہو کر 276 روپے 83 پیسےکی سطح پر بند ہوا۔
خیال رہے کہ آج صبح کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 14 پیسے سستا ہونے کے بعد 276 روپے 48 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا۔گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر 93 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 58 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیلی بربریت جاری، فسلطینی شہداد کی تعداد 2500 سے تجاوز کر گئیقابض اسرائیلی فورسز کا مظلوم فلسطینیوں پر بربریت کا سلسلہ نہ رک سکا 9 روز سے غزہ پر جاری بمباری میں 2500 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
Baca lebih lajut »

غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں کے پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں 15 دن باقیاسلام آباد : افغان باشندوں کی پاکستان سے اپنے ملک واپسی کا سلسلہ جاری ہے، افغان باشندوں کی رضاکارانہ طورپراپنے وطن واپسی کا اقدام قابلِ ستائش ہے۔

رواں ہفتے پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کتنا سستا ہوا؟کراچی : گزشتہ ہفتے کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر 5 روپے 7 پیسے سستا ہوکر 282 روپے سے 277 روپے تک نیچے گرگیا۔
Baca lebih lajut »
’حماس سے تعلق کا سلسلہ جاری رہے گا‘ ملائیشیا کا مغرب کو دوٹوک جوابملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم نے کہا ہے کہ جنوبی اسرائیل کے اس حملے کے بعد ملائیشیا حماس کی مذمت کے لیے مغربی دباؤ سے اتفاق نہیں کرتا۔
Baca lebih lajut »