گاڑیوں کے ڈیش بورڈ پر بنے اس تیر کے نشان کا مقصد جانتے ہیں؟

Indonesia Berita Berita

گاڑیوں کے ڈیش بورڈ پر بنے اس تیر کے نشان کا مقصد جانتے ہیں؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

حیران کن طور پر بیشتر افراد کو گاڑی کے اندر چھپے چند حیرت انگیز فیچرز کا مقصد ہی معلوم نہیں ہوتا۔

مگر حیران کن طور پر بیشتر افراد کو گاڑیوں کے اندر چھپے چند حیرت انگیز فیچرز کا مقصد ہی معلوم نہیں ہوتا۔خیال رہے کہ جب گاڑی میں پیٹرول ختم ہونے والا ہوتا ہے تو ڈیش بورڈ پر ایک لائٹ روشن ہو جاتی ہے جسے گیس لائٹ کہا جاتا ہے۔جب گاڑی میں پیٹرول ختم ہونے والا ہوتا ہے تو ڈیش بورڈ پر ایک لائٹ روشن ہو جاتی ہے جسے گیس لائٹ کہا جاتا ہے۔تیر کا یہ نشان بتاتا ہے کہ آپ کی گاڑی کو فیول ٹینک کس جانب موجود ہے۔گاڑیوں میں موجود اس کھڑکی کا مقصد کیا ہوتا...

یہ بہت اہم فیچر ہے حالانکہ بظاہر اس کا کوئی فائدہ نظر نہیں آتا کیونکہ یہ کھڑکی اپنی جگہ فکس ہوتی ہے جسے ہلانا ممکن نہیں ہوتا۔ مگر آخر کمپنیوں کی جانب سے فیول ٹینک کے بارے میں بتانے کے لیے یہ نشان کیوں استعمال کیا جاتا ہے جبکہ بیشتر ڈرائیورز کو علم ہوتا ہے کہ ان کی گاڑی کا ٹینک کس جانب ہے؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ یقیناً بیشتر ڈرائیورز کو اس کا علم ہوتا ہے مگر ایسے افراد کی بھی کمی نہیں جو یہ بات بھول جاتے ہیں یا ان کو علم ہی نہیں ہوتا۔

مگر تیر کا یہ نشان صرف یہی نہیں بتاتا کہ فیول ٹینک کس جانب ہے بلکہ اس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ پیٹرول بھرنے والی مشین کے کس جانب گاڑی کو کھڑا کرنے سے ایندھن بھرنا زیادہ آسان ہوتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مخصوص نشستوں کا معاملہ: جو سائل نہیں تھا سپریم کورٹ نے اسے دہلیز پر فیصلہ پہنچاکر ہوم ڈیلیوری کی: خواجہ آصفمخصوص نشستوں کا معاملہ: جو سائل نہیں تھا سپریم کورٹ نے اسے دہلیز پر فیصلہ پہنچاکر ہوم ڈیلیوری کی: خواجہ آصفعدالت میں سنی اتحاد کونسل آئی تھی، پی ٹی آئی کا تو نام و نشان نہیں تھا، سب جانتے ہیں کہ اراکین اپنے پارٹی نشان پر الیکشن لڑتے ہیں: خواجہ آصف
Baca lebih lajut »

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے حریف بھارت کے نیرج چوپڑا کا گھر کیسا ہے؟ ویڈیو سامنے آگئیگولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے حریف بھارت کے نیرج چوپڑا کا گھر کیسا ہے؟ ویڈیو سامنے آگئینیرج اس گھر میں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ رہتے ہیں، اس گھر میں ان کی کامیابی پر ملنے والے ایوارڈز اور اسپورٹس کے لیے کچھ کمرے مختص کیے گئے ہیں
Baca lebih lajut »

اگست کا مہینہ کن 3 ستاروں کیلئے خوش قسمت رہے گا؟ ماہرین کی پیشگوئیاگست کا مہینہ کن 3 ستاروں کیلئے خوش قسمت رہے گا؟ ماہرین کی پیشگوئیآئیے جانتے ہیں کہ ماہرین کے مطابق وہ تین خوش قسمت ستارے کون سے ہیں
Baca lebih lajut »

نیپرا حکومت کی ربڑ اسٹمپ بن چکا، کے الیکٹرک سے ملا ہوا ہے: سماعت میں جماعت اسلامی کی تنقیدنیپرا حکومت کی ربڑ اسٹمپ بن چکا، کے الیکٹرک سے ملا ہوا ہے: سماعت میں جماعت اسلامی کی تنقیدسماعت کے دوران کراچی کے ایک صارف نے سوال کیا کہ کے الیکٹرک نے سوئی سدرن کے کتنے پیسے دینے ہیں؟ اس پر کے الیکٹرک سے کوئی جواب نہ مل سکا
Baca lebih lajut »

محمد الضیف: اسرائیل میں ’نو زندگیوں والی بلی‘ کے نام سے مشہور حماس کمانڈر کون ہیں؟محمد الضیف: اسرائیل میں ’نو زندگیوں والی بلی‘ کے نام سے مشہور حماس کمانڈر کون ہیں؟الضیف ایک پراسرار شخصیت کے مالک ہیں جن کو فلسطینی ’دی ماسٹر مائنڈ‘ کے نام سے جبکہ اسرائیلی ’نو زندگیوں والی بلی‘ کے نام سے جانتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

مانسہرہ میں طوفانی بارش کا سلسلہ تھم گیا، کاغان میں پھنسے ہزاروں سیاحوں کا انخلاء جاریمانسہرہ میں طوفانی بارش کا سلسلہ تھم گیا، کاغان میں پھنسے ہزاروں سیاحوں کا انخلاء جاری400 سے زائد گاڑیوں کے قافلے پولیس کی حفاظت میں بابوسرٹاپ سے چلاس کے راستے روانہ کیے گئے ہیں، ڈھائی ہزار کے قریب سیاح کاغان ناران میں موجود ہیں: ڈپٹی کمشنر
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 03:07:00