کینیڈا: ورک پرمٹ کے درخواست دہندگان کو بڑا ریلیف مل گیا

Indonesia Berita Berita

کینیڈا: ورک پرمٹ کے درخواست دہندگان کو بڑا ریلیف مل گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

درخواستوں کی آٹومیشن کے ذریعے چیکنگ سے یہ جلد طے کیا جاسکتا ہے کہ کوئی درخواست دہندہ ورک پرمٹ کا اہل ہے یا نہیں۔

کینیڈا میں ورک پرمٹ کے درخواست دہندگان کو بڑا ریلیف دے دیا گیا، آٹومیشن کے ساتھ فاسٹ ٹریک پراسیسنگ کا فیصلہ بھی کرلیا گیا ہے۔ درخواستوں کو آٹومیشن کے ساتھ فاسٹ ٹریک پر پراسیس کیا جائے گا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کینیڈین حکومت کو ورک پرمٹ کے اجرا میں تاخیر کے باعث مشکلات کا سامنا ہے جسے دیکھتے ہوئے حکام نے ورک پرمٹ کے درخواست دہندگان کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم آٹومیٹڈ ٹولز کے ذریعے درخواست گزاروں کو مسترد کرنے کا فیصلہ نہیں کیا جاتا۔ آئی آر سی سی کا کہنا ہے کہ تمام درخواستوں کی جانچ پڑتال کیلئے انسانی نظر ثانی ضروری قرار دی گئی ہے اور بالآخر ایک انسان کو ہی تمام درخواستوں پر فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ انہیں مسترد یا قبول کر لیا جائے۔

کینیڈین حکام کا کہنا ہے کہ آٹومیشن کے ذریعے صرف درخواستوں کی منظوری کے عمل کو تیز کرنا مقصود ہے۔ مثال کے طور پر درخواستوں کو ترتیب و تشکیل دینا اور پھر مسلسل دہرائے جانے والے اقدامات کو سلسلہ وار آٹومیشن کے ذریعے تیز تر کرنا ہی مقصود ہے تاکہ درخواست دہندگان کو جلد سے جلد اپنے ردِ عمل سے مطلع کیاجاسکے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

یوگی ادیتہ ناتھ کی پاکستان سے سندھ واپس لینے کی دھمکیانہوں نے مزید کہا کہ تقسیم ہند ہوئی تو لاکھوں افراد کا قتل عام کیا گیا، انڈیا کا ایک بڑا حصہ پاکستان کے نام سے وجود میں آ گیا۔
Baca lebih lajut »

یوگی ادیتہ ناتھ کی پاکستان سے سندھ واپس لینے کی دھمکییوگی ادیتہ ناتھ کی پاکستان سے سندھ واپس لینے کی دھمکیانہوں نے مزید کہا کہ تقسیم ہند ہوئی تو لاکھوں افراد کا قتل عام کیا گیا، انڈیا کا ایک بڑا حصہ پاکستان کے نام سے وجود میں آ گیا۔
Baca lebih lajut »

شریعت کے مطابق ڈیجیٹل فنانس میں ایک نئے دور کا آغاز ، اسلامک کوائن 10 اکتوبر ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلامک کوائن، کرپٹو کرنسی کو  عالمی مسلم کمیونٹی کے لیے بہت زیادہ توقعات کے ساتھ  ڈیزائن کیا گیا ہے۔ 10 اکتوبر کو KuCoin اور دیگر بڑے ایکسچینج پراس کرپٹو کرنسی کا  باضابطہ آغاز کیا جائے گا ۔ یہ لانچ محض ایک ٹوکن لسٹنگ نہیں اس سے کئی زیادہ ہے  یہ حق  نیٹ ورک کے اہداف کو عملی جامہ پہنانے میں ایک اہم سنگ میل ہے ۔  حق  نیٹ ورک نے  Haqqex کو متعارف کرایا  ہے جو شریعہ کے مطابق ایکسچینج ہونے  کے علاوہ  Sushiswap اور دیگردی سینٹرلائزڈ ایکسچینج(DEXs) کے ساتھ شراکت کرکے  تجارتی
Baca lebih lajut »

کیا صرف عوام میں مشہور فنکارہی ایوارڈ کے حقدار ہیں؟ سجل علی کا سوالکیا صرف عوام میں مشہور فنکارہی ایوارڈ کے حقدار ہیں؟ سجل علی کا سوالسجل علی کو بھی بہترین ٹی وی اداکارہ کی کیٹیگری کے لیے نامزد کیا گیا تھا
Baca lebih lajut »

کراچی سے جدہ جانیوالے طیارے میں اڑان بھرتے ہی فنی خرابیکراچی سے جدہ جانیوالے طیارے میں اڑان بھرتے ہی فنی خرابیکراچی : جدہ جانیوالے نجی ایئرلائن کے طیارے کو اڑان بھرتے ہی فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ، ہائیڈرولک سسٹم میں خرابی پیدا ہونے کی وجہ سے طیارے کو اتارا گیا۔
Baca lebih lajut »

جج کی رخصت کے باعث پی ٹی آئی کی لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی درخواست پر جج کی رخصت کے باعث سماعت  نہ ہو سکی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی لاہور میں لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی،جسٹس راحیل کامران کے رخصت پر ہونے کے باعث درخواست پر سماعت نہ ہوسکی،پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری عظیم اللہ خان کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی،درخواست میں ڈی سی لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ ا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 17:46:34