اسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو توشہ خانہ ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کردی
اسلام آباد : قومی احتساب بیورو نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو توشہ خانہ ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کردی اور کہا انھوں نے گاڑی توشہ خانہ سے نہیں بلکہ وفاقی ٹرانسپورٹ پوول سے خریدی۔
نیب نے سابق وزیر اعظم کو ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو شامل تفتیش کرنے سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد رپورٹ جمع کرا دی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نیب نے نواز شریف کو توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں بری کرنے کی استدعا کردینواز شریف نے تحفے میں ملی گاڑی کو توشہ خانہ میں جمع کرایا اور خریداری کے وقت گاڑی توشہ خانہ کا حصہ نہیں تھی: نیب رپورٹ
Baca lebih lajut »
توشہ خانہ ریفرنس؛ نیب نے نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دیدیعدالت کا اختیار ہے کہ وہ نواز شریف کو مقدمے سے بری کر دے، نیب رپورٹ
Baca lebih lajut »
توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کو کلین چٹ مل گئیاسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دے دی اور کہا عدالت چاہے توسابق وزیراعظم نواز شریف کو مقدمے سے بری کردے۔
Baca lebih lajut »
توشہ خانہ کیس ، نیب نے عدالت سے نوازشریف کو بری کرنے استدعا کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب نے عدالت سے سابق وزیراعظم نوازشریف کو جعلی اکاونٹس کیس اور توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں بری کرنے کی استدعا کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے نوازشریف کو شامل تفتیش کرنے سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد رپورٹ جمع کروا دی جس میں کہا گیاہے کہ سعودی حکومت نے 1997 میں گاڑی اس وقت کے وزیراعظم نوازشریف کو...
Baca lebih lajut »
توشہ خانہ میں سزائیں معطل، بانی پی ٹی آئی سائفر کیس سے اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے: لطیف کھوسہتوشہ خانہ کیس میں الزام درست ہے مگر استغاثہ کی کوتاہی سے ملزم کو فائدہ پہنچتا ہے تو اوربات ہے: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی سائفر کیس سے اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے: لطیف کھوسہ نے خوشخبری ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ میں سزائیں معطل ہوچکی ہیں سائفر کیس سے بھی وہ اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سائفر کیس میں عدالت یہ ریمارکس دے چکی ہے کہ سائفر ہے کہاں پر؟ جس...
Baca lebih lajut »