اگر آپ کا وزن بہت زیادہ ہے تو آپ وزن کم کر کے ذیابیطس کا خطرہ ٹال سکتے ہیں یا اس عمل کی رفتار روک سکتے ہیں۔
ڈائبیٹکس یو کے نامی برطانوی تنظیم کے مطابق 40 سال سے زیادہ عمر کا ہر 10 میں سے ایک شخص ذیابیطس کی بیماری کا شکار ہے۔ گذشتہ دو دہائیوں میں اس کے اعداد میں دگنا اضافہ ہوا ہے۔ذیابیطس کی بنیادی طور پر دو اقسام ہیں: ٹائپ ون اور ٹائپ ٹو۔ ٹائپ ون بہت عام نہیں ہے اور اس کا علاج بھی نہیں ہے۔
ٹائپ ٹو ذیابیطس جلدی نہیں ہوتی اور اس کی علامات واضح ہوتی ہیں۔ لہذا ممکنہ خطرات کے بارے میں جاننا اہم ہے۔ آپ کو کیا خطرات ہیں، یہ جاننے کے لیے ٹیسٹ کروائیں۔ صحت مند وزن رکھنے سے ذیابیطس پر قابو پانا آسان ہو جاتا ہے اور اس بیماری سے منسلک بڑی پیچیدگیوں سے بھی بچا جا سکتا ہے۔بغیر کسی فکر کے جتنی چاہیں سبزیاں کھائیں۔ ان میں کیلوریز کم ہوتی ہیں اور یہ سستی بھی ہوتی ہیں۔ لہٰذا ان کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں۔
جن چیزوں میں پروٹین ہوتا ہے ان میں فائبر، وٹامنز اور اچھی چکنائی بھی ہوتی ہے۔ لیکن پروسیسڈ گوشت جیسی چیزوں میں پروٹین کے ساتھ بہت زیادہ چکنائی اور نمک بھی ہوتا ہے لہٰذا اسے کبھی کبھار اور کم کھانا چاہیے۔ اضافی چربی حفاظتی اثر بھی رکھتی ہے۔ اچھی چکنائیوں میں ایکسٹرا ورجن زیتون کا تیل اور مچھلی، سبزیوں اور پھلوں میں پائی جانے والی چکنائی شامل ہیں۔
کوشش کریں اس قسم کے میٹھے مشروب شاز و نادر ہی نوش کریں، ایسے ثبوت بھی ملتے ہیں کہ میٹھے کھانے بھوک لگنے کے احساس کو بڑھاتے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
موسم ہے آشقانہ۔۔ کرن حق کو لتا منگیشکر کی یاد ستانے لگیکرن حق کی جانب سے جو ویڈیو شیئر کی گئی ہے اس میں انہوں نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے، جبکہ پس منظر میں ہریالی نظر آرہی ہے۔
Baca lebih lajut »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے قرارداد منظوراقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کرتے ہوئے محصور غزہ تک امداد کی رسائی اور اس کے شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ بھی کیا گیا