کچرا نہ اٹھانے پر گارڈ کی فائرنگ، 17 سالہ لڑکا جاں بحق

Indonesia Berita Berita

کچرا نہ اٹھانے پر گارڈ کی فائرنگ، 17 سالہ لڑکا جاں بحق
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں سکیورٹی گارڈ نے کچرا نہ اٹھانے پر 17 سالہ لڑکے صمد کو گولی مار کر قتل کردیا۔ جس کی سی سی ٹی وی منظرعام پر آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے کچرا چننے والے نوجوان کے قتل کے واقعے کی فوٹیج میں سیکیورٹی گارڈ رمضان کو اسلحہ سمیت فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ملزم سیکیورٹی گارڈ رمضان فوٹیج...

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں سکیورٹی گارڈ نے کچرا نہ اٹھانے پر 17 سالہ لڑکے صمد کو گولی مار کر قتل کردیا۔ جس کی سی سی ٹی وی منظرعام پر آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے کچرا چننے والے نوجوان کے قتل کے واقعے کی فوٹیج میں سیکیورٹی گارڈ رمضان کو اسلحہ سمیت فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ملزم سیکیورٹی گارڈ رمضان فوٹیج میں فائرنگ کے فورا بعد اسلحہ تھامے بھاگتا ہے۔واردات کا مقدمہ مقتول صمد کے والد محمد عیوض کی مدعیت میں تھانہ سرسید میں درج کرلیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا...

کیے ہوئے تھے۔ فرار گارڈ رمضان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ نارتھ کراچی میں سکیورٹی گارڈ اور لڑکے میں کچرا اٹھانے پر بحث ہوئی جس پر طیش میں آکر گارڈ نے لڑکے کے پیٹ میں گولی ماردی۔ زخمی بچے کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا جبکہ ملزم گارڈ واردات کے بعد فرار ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گارڈ اور بچے کے درمیان کچرا اٹھانے پر بحث ہوئی تھی، اس دوران نجی سکیورٹی کمپنی کے گارڈ نے گولی چلائی اور فرار ہوگیا۔واضح رہے کہ تین دن قبل کراچی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آزادکشمیر: مہنگی بجلی کیخلاف احتجاج، تصادم میں متعدد مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمیآزادکشمیر: مہنگی بجلی کیخلاف احتجاج، تصادم میں متعدد مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمیمیرپور میں مظاہرین کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے
Baca lebih lajut »

غیر معیاری نوڈلز کھانے سے 2 بہن بھائی دم توڑ گئےغیر معیاری نوڈلز کھانے سے 2 بہن بھائی دم توڑ گئےجاں بحق بہن بھائیوں میں 11 سالہ مریم اور 9 سالہ رافع شامل ہیں، بچوں کی ماں نے باغبانپورہ بازار سے 30، 30 روپے کے نوڈلز کے 2 پیکٹ لیے تھے۔
Baca lebih lajut »

بھارتی فوج کی سرحد پر فائرنگ؛2 بنگلادیشی نوجوان جاں بحقبھارتی فوج کی سرحد پر فائرنگ؛2 بنگلادیشی نوجوان جاں بحقبنگلادیشی نوجوانوں کی شناخت 24 سالیہ جلیل اور 23 سالی یاسین کے نام سے ہوئی
Baca lebih lajut »

بھارتی فوج کی سرحد پر فائرنگ سے 2 بنگلہ دیشی نوجوان جاں بحقبھارتی فوج کی سرحد پر فائرنگ سے 2 بنگلہ دیشی نوجوان جاں بحقبھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے بنگلادیشی نوجوانوں کی شناخت 24 سالہ جلیل اور 23 سالہ یاسین کے نام سے ہوئی۔
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کا بشکیک میں پاکستانی سفیرکوفون، طلبا کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایتوزیراعظم کا بشکیک میں پاکستانی سفیرکوفون، طلبا کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایتواقعے میں کوئی پاکستانی طالبعلم جاں بحق نہیں ہوا، سفیر کی شہباز شریف کو بریفنگ
Baca lebih lajut »

ٹرین کی چھت پر سیلفی کا جنون، نوجوان بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، ویڈیو وائرلٹرین کی چھت پر سیلفی کا جنون، نوجوان بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، ویڈیو وائرل16 سالہ لڑکا اس وقت کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا جب وہ ٹرین کے انجن کے اوپر سیلفی لینے کی کوشش کے دوران ہائی ٹینشن بجلی کی تار سے ٹکرا گیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:03:07