قیادت سے ہٹائے جانے کے بعد شاہین شاہ کا سوشل میڈیا پر ’’معنی خیز‘‘ پیغام وائرل ہو گیا ہے جس سے قومی ٹیم میں گروپنگ ہوتی نظر آ رہی ہے۔
شاہین شاہ آفریدی جنہیں گزشتہ سال بابر اعظم کی جگہ ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کیا گیا تھا تاہم صرف نیوزی لینڈ سے ایک سیریز میں ناکامی کے بعد قیادت واپس بابر اعظم کے سپرد کر دی گئی جس کے بعد ٹیم میں اختلافات اور گروپنگ کی خبریں میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔
سابق کپتان نے ایک ویڈیو اسٹوری شیئر کی جس کے الفاظ کچھ اس طرح تھے کہ ’’مجھے کبھی ایسی پوزیشن میں مت لانا جہاں مجھے یہ دکھانا پڑے کہ میں کتنا ظالم اور بے رحم ہو سکتا ہوں! میرے صبر کا امتحان نہ لیں کیونکہ میں شاید سب سے مہربان اور پیارا شخص ہوں جس سے آپ کبھی ملے ہوں لیکن ایک بار جب میں اپنی حد تک پہنچ جاتا ہوں تو آپ مجھے وہ کام کرتے دیکھیں گے جو کسی نے سوچا بھی نہیں تھا‘‘۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاداب نے خود کو قیادت کی ریس سے دور کرلیاتبدیلی سے کچھ بہتر نہیں ہوگا،1 سیریز کے بعد لوگ شاہین کے پیچھے لگ گئے
Baca lebih lajut »
بابر اعظم کے والد بھی میدان میں آگئے، سوشل میڈ یا پر معنی خیز پیغاملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے معنی خیز پوسٹ شیئر کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 29 سالہ کرکٹر کے والد اعظم صدیقی نے بابر اعظم کو ممکنہ طور پر پھر سے کپتان بنانے کے حوالے سے ہونے والی قیاس آرائیوں کے دوران نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔انہوں...
Baca lebih lajut »
ملازمت سے نکالنے کے 6ماہ بعد سابق کمپنی نے ملازم سے ایسی بات پوچھ لی کہ ...نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملازمت سے نکالے جانے کے 6ماہ بعد سابق ورکر کو کمپنی کی طرف سے ایک ایسا پیغام موصول ہو گیا کہ وہ ششدر رہ گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس شخص نے کمپنی کی طرف سے ملنے والے پیغام کا سکرین شاٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے، جس میں 6ماہ بعد کمپنی کی طرف سے اس آدمی سے اس کے لیپ ٹاپ کا پاس ورڈ مانگا گیا ہے۔اس پیغام میں آدمی کو لکھا گیا...
Baca lebih lajut »
حمزہ علی عباسی کی اپنے ہمشکل سے ملاقاتجس کے بعد یاسر عمار کی ویڈیوز وائرل ہوئیں اور انہوں نے متعدد انٹرویوز بھی دیے لیکن انہیں حمزہ علی عباسی سے ملنے کا کبھی موقع نہیں ملا۔
Baca lebih lajut »
’بابراعظم نے کپتانی لے کر شاہین سے بدلہ چکا دیا ‘سابق کپتان کا حیران کن بیان ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ ’’بابراعظم نے شاہین شاہ آفریدی سے بدلہ چکادیا ہے‘‘۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سابق کرکٹر راشد لطیف کا کہنا تھا کہ افغانستان کیخلاف سیریز ہارنے پر شاداب خان نے دانشمندانہ بیان دیا تھا کہ بابراعظم اور محمد رضوان کے بغیر ٹیم مکمل نہیں ہے،اس کا مطلب تھا کہ وہ کپتان نہیں...
Baca lebih lajut »
بابر اعظم کو دوبارہ کپتانی ملنے پر شاہین کے سسر شاہد آفریدی کا شکوہپی سی بی نے وائٹ بال فارمیٹ کے لیے بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان مقرر کیا تو پاکستانی کرکٹ میں کپتانی کے میوزیکل چیئر کی پرانی بحث دوبارہ چھڑ گئی اور ایسے میں سابق کپتان شاہد آفریدی کے بیان نے جلتی پر تیل چھڑکنے کا کام کیا۔
Baca lebih lajut »