کویت: اسرائیل کی حمایت پر ایک اور بھارتی نرس ملک بدر

Indonesia Berita Berita

کویت: اسرائیل کی حمایت پر ایک اور بھارتی نرس ملک بدر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کویتی وزارت داخلہ نے اسپتال میں ملازم ایک ہندوستانی نرس کو فلسطین کے ساتھ تنازع کے دوران اسرائیل کی حمایت کا اظہار کرنے پر ڈی پورٹ کردیا ہے۔

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ تھمنے میں نہیں آرہا، 24ویں روز بھی اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہداء کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

یہ دوسرا کیس ہے جس میں مظلوم فلسطینیوں کی مخالفت کرنے میں بھارتی تارکین وطن شامل ہے، ڈی پورٹ کی گئی نرس نے واٹس ایپ ایپلی کیشن پر اسٹیٹس اپ ڈیٹ کے ذریعے اسرائیل کے ساتھ اپنی یکجہتی اور ان کے مقصد کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا تھا، جو اسے مہنگی پڑ گئی۔ اس سے قبل بھی ایک اور واقعے میں وکیل علی حباب الدویخ نے مبارک اسپتال میں ملازمت کرنے والی ایک ہندوستانی نرس کے بارے میں پبلک پراسیکیوشن کو باضابطہ طور پر شکایت جمع کرائی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کویت: اسرائیل کی حمایت پر ایک اور بھارتی نرس ملک بدرکویت: اسرائیل کی حمایت پر ایک اور بھارتی نرس ملک بدرکویتی وزارت داخلہ نے اسپتال میں ملازم ایک ہندوستانی نرس کو فلسطین کے ساتھ تنازع کے دوران اسرائیل کی حمایت کا اظہار کرنے پر ڈی پورٹ کردیا ہے۔
Baca lebih lajut »

کیا مغرب ایک بار پھر صلیب اور ہلال کی جنگ چاہتا ہے؟ ترک صدرکیا مغرب ایک بار پھر صلیب اور ہلال کی جنگ چاہتا ہے؟ ترک صدرترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے مغربی کی جانب اسرائیل کی بے جا حمایت پر سوال اٹھایا ہے کہ کیا مغرب ایک بار پھر صلیب اور ہلال کی جنگ چاہتا ہے؟

اسرائیل کی غزہ کے ایک اور اسپتال پر بم برسانے کی تیاریاسرائیل کی غزہ کے ایک اور اسپتال پر بم برسانے کی تیاریاسرائیل نے غزہ میں قائم ایک اور اسپتال کو وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنانے کی تیاری کرتے ہوئے اسے خالی کروانے کا حکم دے دیا۔

کنگنا کی مسلسل پانچویں فلم باکس آفس پر ناکامی سے دوچارکنگنا کی مسلسل پانچویں فلم باکس آفس پر ناکامی سے دوچاربھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ’تیجس‘ باکس آفس پر پہلے ہی دن ناکامی سے دوچار ہوگئی اور فلم نے محض ایک کروڑ کا بزنس کیا۔
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-02-28 02:40:35