کورنگی ویٹا چورنگی وی آئی پی ہوٹل کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ اس کے ساتھی کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے ڈاکوؤں کے قبضے سے دو ٹی ٹی پستول، دو موبائل فون اور نقد رقم برآمد کی۔
کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس نے کورنگی ویٹا چورنگی وی آئی پی ہوٹل کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو کو ہلاک جبکہ اس کے ساتھی کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔
ایس ایس پی کورنگی کامران خان کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں شہریوں سے لوٹ مار میں ملوث تھے جن کا کرمنل ریکارڈ بھی موجود ہے ڈاکوؤں کا چار رکنی گینگ ہے جو دو موٹر سائیکلوں پر وارداتیں کرتا تھا۔
ڈاکو پولیس مقابلہ کورنگی لوٹ مار ہلاکت
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
لاہور میں پولیس مقابلے میں چار ڈاکو ہلاک، ساتھی خاتون گرفتارپولیس نے ڈاکوؤں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا تو ڈاکوؤں نے کلاشن کوف سے فائرنگ کردی
Baca lebih lajut »
کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیلزمین زخمی، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارپولیس نے کورنگی ضیا کالونی میں مبینہ ڈکیت کو فائرنگ کے تبادلے کے دوران گرفتار کرلیا اور اسپتال منتقل کردیا ہے
Baca lebih lajut »
غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں پلاٹون کمانڈر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاکغزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا
Baca lebih lajut »
کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والا ڈاکو ہلاکہلاک ہونے والے ڈاکو کو کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آیا ہے، پولیس
Baca lebih lajut »
کلفٹن میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں چار ڈاکو ہلاککراچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے درمیان مبینہ مقابلے کے نتیجے میں چار ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت عبدالستار، سیری چن، راج کمار اور نواب احمد سولنگی کے ناموں سے کی۔ ڈی آئی جی اسد رضا کے مطابق، ہلاک ہونے والے ملزمان دو ہفتے قبل ڈیفنس فیز 5 میں سیکیورٹی گارڈ سعید کو ڈکیتی کے دوران قتل کر کے 5 لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے تھے۔
Baca lebih lajut »
لاہور؛ پولیس مقابلے میں ہلاک چار ڈاکوؤں کی ساتھی خاتون کا بیان قلمبندشوہر سے جھگڑے کے بعد ڈکیت رضوان سے تعلقات استوار ہوئے، ملزمہ
Baca lebih lajut »