بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ’تیجس‘ باکس آفس پر پہلے ہی دن ناکامی سے دوچار ہوگئی اور فلم نے محض ایک کروڑ کا بزنس کیا۔
اسرائیل کی حمایت کے باوجود بھارتی عوام نے کنگنا کی نئی فلم کو مسترد کردیا ہے۔ بڑے پیمانے پر فلم کی تشہیری بھی فلم بینوں کو سینما گھروں میں نہ لاسکی اور افتتاحی دن فلم نے صرف ایک کروڑ بھارتی روپے سے کچھ زائد کا بزنس کیا۔
بھارتی فلمی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر کنگنا رناوت کی فلم نے آنے والوں دنوں میں کچھ پیش قدمی نہ کی تو یہ کنگنا کی پچھلی پانچ ہندی فلموں کی طرح بری طرح فلاپ ہوجائے گی۔ بالی وڈ اداکارہ فلم ’تیجس‘ میں ایک بھارتی ایئر فورس پائلٹ کا کردار ادا کررہی ہیں اور اس فلم میں بھی پرانی طرز کو اپناتے ہوئے حب الوطنی کا تڑکہ لگایا گیا ہے۔
فلم میکرز نے کنگنا کی ’تیجاز‘ کی ریلیز کو مختلف وجوہات کی بنا پر متعدد بار ملتوی کیا تھا مگر یہ عمل بھی فلم کو باکس آفس پر کامیاب نہ کرواسکا۔ واضح رہے کہ پہلے اس فلم کو 20 اکتوبر کو فلم ’گناپاتھ‘ کے ساتھ شیڈول کیا گیا تھا لیکن پھر اس کی تاریخ کو تبدیل کردیا گیا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
منظر صہبائی کے پروپوزل کو فوراََ قبول نہیں کیا تھا؛ ثمینہ احمدثمینہ احمد کی پہلی شادی پاکستانی فلم ساز فریدالدین احمد سے ہوئی تھی
Baca lebih lajut »
ان کی فلموں کا بائیکاٹ کرو؛ کنگنا رناوت اسرائیل کی حمایت کرنے پر تنقید کا شکارکنگنا رناوت نے کہا کہ مجھے پوری امید ہے کہ دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں اسرائیل کی فتح ہوگی
Baca lebih lajut »
پیٹ کمنز انگلینڈ کو ہارتا دیکھ کر خوش؟ ویڈیو وائرلآسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز سے جب انگلینڈ کی شکست کا سوال کیا گیا تو وہ ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے اور کہنے لگے کہ انگلینڈ کی شکست پر افسوس ہے۔
Baca lebih lajut »
سلمان خان کی میگا ایکشن تھرلر فلم ’ٹائیگر3‘ کی نئی تفصیلات سامنے آگئیٹائیگر فرنچائز کی یہ تیسری فلم ہے اور اس سے قبل 2012 میں ’ایک تھا ٹائیگر‘ اور 2017 میں ’ٹائیگر زندہ ہے‘ ریلیز ہوئیں
Baca lebih lajut »
ڈی پورٹ کیے گئے مسافروں سے متعلق ایف آئی اے کا اہم فیصلہبیرون ملک سے ڈی پورٹ کیے جانے والوں سمیت کراچی ایئرپورٹ پر روکے گئے دیگر مسافروں کی حراست سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا
Baca lebih lajut »
ڈی پورٹ کیے گئے مسافروں سے متعلق ایف آئی اے کا اہم فیصلہبیرون ملک سے ڈی پورٹ کیے جانے والوں سمیت کراچی ایئرپورٹ پر روکے گئے دیگر مسافروں کی حراست سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا
Baca lebih lajut »