کم کھانے کے باوجود موٹاپے کے شکار ہو رہے ہیں؟ تو اس کی اہم وجہ سامنے آگئی

Health Berita

کم کھانے کے باوجود موٹاپے کے شکار ہو رہے ہیں؟ تو اس کی اہم وجہ سامنے آگئی
Obesity
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

غذا میں وٹامن سی کی کمی بھی آپ کو موٹاپے کا شکار بنا سکتی ہے۔

موٹاپا دنیا بھر میں وبا کی طرح پھیل رہا ہے جو متعدد دائمی امراض بشمول ذیابیطس، کینسر اور دیگر کا خطرہ بھی بڑھاتا ہے۔

اس تحقیق میں 23 ہزار کے قریب افراد کے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کی گئی تھی جو 2 مختلف تحقیقی رپورٹس کا حصہ بنے تھے۔ محققین نے بتایا کہ عالمی سطح پر وٹامن سی کی مناسب مقدار کا استعمال بہت کم ہوتا ہے اور بیشتر افراد اس وٹامن کی کمی کا سامنا کرتے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ عالمی سطح پر موٹاپے کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Obesity

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کم کھانے کے باوجود لوگ موٹاپے کے شکار کیوں ہوجاتے ہیں؟ اہم وجہ دریافتکم کھانے کے باوجود لوگ موٹاپے کے شکار کیوں ہوجاتے ہیں؟ اہم وجہ دریافتزیادہ کھانے یا ورزش نہ کرنے سے ہٹ کر آپ کے جینز بھی اس حوالے سے کردار ادا کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

چند پیسوں کی خاطر مریم نواز کی تعریف کرنیوالے فنکاروں پر مشی خان برہمچند پیسوں کی خاطر مریم نواز کی تعریف کرنیوالے فنکاروں پر مشی خان برہمہمارے فنکاروں کے پاس اتنا پیسہ ہے لیکن اس کے باوجود یہ بھوکے ہیں، اداکارہ
Baca lebih lajut »

گوشت خوری سے تیزابیت، جوڑوں میں درد اور دیگر طبی مسائل سے کیسے بچا جائے؟گوشت خوری سے تیزابیت، جوڑوں میں درد اور دیگر طبی مسائل سے کیسے بچا جائے؟اگر آپ کو لگتا ہے کہ ریڈ میٹ کے استعمال سے آپ کو نیند آنے لگتی ہے تو اس کی وجہ اس میں موجود چکنائی اور پروٹین کی وافر مقدار ہے۔
Baca lebih lajut »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظسنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظکیس بہت اہم ہے، سنجیدہ سوالات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری پر اٹھے ہیں، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سامنے ریکارڈ دبانے کی کوشش کی: عدالت
Baca lebih lajut »

بیٹے کے خواہشمند باپ نے نومولود جڑواں بیٹیوں کو قتل کر دیابیٹے کے خواہشمند باپ نے نومولود جڑواں بیٹیوں کو قتل کر دیابیٹا نہ ہونے کی وجہ سے نیرج اور اس کے گھر والے کافی ناخوش تھے۔
Baca lebih lajut »

وزیراعظم نے کے پی میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہ ہونےکا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیاوزیراعظم نے کے پی میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہ ہونےکا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیادہشت گردی کا شکار ہونے کی وجہ سے کے پی کو 590 ارب روپے دیے گئے لیکن اب تک صوبے میں سی ٹی ڈی کا ادارہ مکمل نہیں ہو سکا: شہباز شریف
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 21:01:28