سمیہ خان نے 27 چاول کے دانے کھانے کا سابق ریکارڈ توڑا جو اپریل 2022 میں اسٹینفورڈ، کیلیفورنیا میں قائم کیا گیا تھا
کم وقت میں چاپ اسٹکس سے سب سے زیادہ چاول کے دانے کھانے کا ریکارڈچاپ اسٹکس سے چاول کے بہت سے دانے بیک وقت پکڑنا، بظاہر ایک ناممکن کام لگتا ہے۔ تاہم ایک بنگلہ دیشی خاتون سمیہ خان نے اس مشکل کام کو انجام دے کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اس کارنامے کو ددکھایا گیا۔ کلپ میں سمیہ خان ایک منٹ میں چاپ اسٹکس سے چاول کے 37 دانے کھاتی دکھائی گئی ہیں۔ چاول کے سب سے زیادہ دانے ایک منٹ میں چاپ اسٹکس کا استعمال کرتے ہوئے کھانے کے بعد سمیہ خان نے اپنی کامیابی کا جشن منایا۔ ویڈیو کو گنیز ورلڈ ریکارڈ اور سرکاری سطح پر حیرت انگیز کے ہیش ٹیگ کے ساتھ شیئر کیا گیا۔
ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق، سمیہ خان نے ایک منٹ میں چاپ اسٹکس سے 27 چاول کے دانے کھانے کا سابق ریکارڈ توڑا جو اپریل 2022 میں اسٹینفورڈ، کیلیفورنیا میں قائم کیا گیا تھا۔انقلاب کا اعلان کرتا ہوں، اب گولی کا جواب گولی سے ملے گا، وزیراعلیٰ کے پیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کم وقت میں سب سے زیادہ غبارے پھوڑنے کا نیا ریکارڈ قائمڈیوڈ رش کے پاس 181 سے زیادہ ریکارڈز کے ساتھ دنیا میں سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز ٹائٹل ہیں
Baca lebih lajut »
دنیا بھر میں ہر سال 720,000 لوگ خودکشی کرتے ہیںکم و درمیانی آمدنی والے ممالک میں 15 سے 29 سال کی عمر کے افراد میں خودکشی شرح سب سے زیادہ ہے، ماہرین
Baca lebih lajut »
نینتھارا نے 'چنئی ایکسپریس' میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟نینتھارا بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں
Baca lebih lajut »
متعدد بین الممالک سفروں کی وجہ سے جاسوس سمجھا جانے والا شہریان کے پاس سب سے زیادہ اڑان بھرنے والی ایئر لائنز کا گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز ہے
Baca lebih lajut »
بے پناہ محبت کرنیوالا جوڑا شادی کے 68 سال بعد ایک ہی روز انتقال کرگیادونوں ایک دوسرے سے بے حد محبت کرتے تھے، والدہ کے انتقال کے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں والد بھی ہمیں چھوڑ کر چلے گئے: بیٹے کا بیان
Baca lebih lajut »
کراچی سے سمندری طوفان مزید دور، آج مطلع جزوی ابرآلود اور بونداباندی کا امکانکراچی کا دوسرے روز بھی کم سے کم درجہ حرارت 23.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
Baca lebih lajut »