کرینہ کپور اور سیف اپنے بچوں کی آیا کو کتنا معاوضہ دیتے ہیں؟

Indonesia Berita Berita

کرینہ کپور اور سیف اپنے بچوں کی آیا کو کتنا معاوضہ دیتے ہیں؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

سیف اور کرینہ ناشتے میں جو خود کھاتے ہیں اسٹاف کو بھی وہی دیتے ہیں، آیا کا انکشاف

غیرملکی کمپنیوں نے اپنی سرمایہ کاری سے بھی زیادہ منافع ملک سے باہر منتقل کردیامحسن نقوی کو کرکٹ کا زیادہ نہیں پتہ، پی سی بی یا وزارت داخلہ میں سے ایک فیصلہ کرلیں، شاہد آفریدیفچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی ریٹنگ اَپ گریڈ کردیچیف جسٹس کے قتل کے فتوے کے پیچھے سیاسی مقاصد ہیں، وزیر اطلاعاتجوڑوں کے درد میں کمی کیلئے بند گوبھی کے پتے موثر قرارنورولی محسود، احمد حسین عرف غٹ حاجی کیخلاف مقدمہ درجبالی ووڈ کی نواب جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹوں تیمور اور جے کی دیکھ بھال کرنے والی...

اس حوالے سے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران للیتا ڈی سلوا سے پوچھا گیا کہ کیا وہ واقعی تیمور اور جے کی دیکھ بھال کے لیے ڈھائی لاکھ روپے ماہانہ نتخواہ لیتی ہیں؟ اُنہوں نے کہا کہ کرینہ کپور ایک ذمہ دار ماں ہیں، وہ اپنے بچوں کا شیڈول خود بناتی ہیں اور اپنی مصروفیت کے دوران بھی بچوں پر نظر رکھتی ہیں۔ للیتا نے سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بارے میں بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ جوڑی بہت سادہ ہے، سیف اور کرینہ ناشتے میں جو خود کھاتے ہیں اسٹاف کو بھی وہی دیتے ہیں اور کئی بار تو اُنہوں نے اسٹاف کے ساتھ ناشتہ بھی کیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کرینہ کے بچوں کی دیکھ بھال کرنیوالی نینی کو کتنا معاوضہ ملتا ہے؟کرینہ کے بچوں کی دیکھ بھال کرنیوالی نینی کو کتنا معاوضہ ملتا ہے؟کرینہ اور سیف اتنے سادہ ہیں کہ صبح کے وقت اسٹاف اور اہل خانہ ایک ہی ناشتہ کرتے ہیں : للیتا ڈی سلوا کی انٹرویو میں گفتگو
Baca lebih lajut »

اپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہوں، کرینہ کپور کا انکشافاپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہوں، کرینہ کپور کا انکشافاداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے بچوں کے کھانے کی بچی ہوئی پلیٹوں کو دیکھا جاسکتا ہے
Baca lebih lajut »

ڈانسرز کو معاوضہ نہ دینے کا الزام، دلجیت دوسانج کی مینیجر کا بیان آگیاڈانسرز کو معاوضہ نہ دینے کا الزام، دلجیت دوسانج کی مینیجر کا بیان آگیاگلوکار پر اپنے شوز کے بیک گراؤنڈ ڈانسرز کو معاوضہ نہ دینے کا الزام ہے
Baca lebih lajut »

حکومت کا اسٹیل مل کو اسکریپ کرنے اور زمین دوسرے مقاصد کیلئے استعمال میں لانے کا فیصلہحکومت کا اسٹیل مل کو اسکریپ کرنے اور زمین دوسرے مقاصد کیلئے استعمال میں لانے کا فیصلہادارے کے منقولہ اور غیر منقولہ اثاثہ جات کی مالیت 860.99 ارب روپے ہے، ادارے کی 500 گاڑیاں ہیں جن میں بسیں، کاریں اور سکیورٹی وینز شامل ہیں: قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
Baca lebih lajut »

لاہور، سیلزمین کو تشدد کا نشانہ بنانے والی لڑکیاں مریم نفیس کی سہیلیاں نکلیںلاہور، سیلزمین کو تشدد کا نشانہ بنانے والی لڑکیاں مریم نفیس کی سہیلیاں نکلیںدونوں لڑکیوں کو ریپ اور قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، اداکارہ کا دعویٰ
Baca lebih lajut »

کراچی: شاہراہ فیصل پر میٹروپول کے قریب عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد بے ہوشکراچی: شاہراہ فیصل پر میٹروپول کے قریب عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد بے ہوشآگ کو بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں اور 2 اسنارکل موجود ہیں: پولیس
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 03:24:42