نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کا کہنا ہے کہ سلو آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے بڑا ٹوٹل نہیں ہونا تھا۔ کرکٹ صرف چوکوں، چھکوں کا نام نہیں، اگر اپنا گیم بہتر نہیں کیا تو آپ لمبا نہیں کھیل پائیں گے۔ نیویارک میں پاک بھارت میچ کے بعد پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تمام کھلاڑی تجربہ کار...
63سالہ شخص کو ایسی چھینک آئی کہ بڑی آنت ہی جسم سے باہر نکل آئینیویارک قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کا کہنا ہے کہ سلو آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے بڑا ٹوٹل نہیں ہونا تھا۔ کرکٹ صرف چوکوں، چھکوں کا نام نہیں، اگر اپنا گیم بہتر نہیں کیا تو آپ لمبا نہیں کھیل پائیں گے۔
نیویارک میں پاک بھارت میچ کے بعد پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تمام کھلاڑی تجربہ کار ہیں، انہیں اندازہ ہے کہ کیسے پرفارم کرنا ہے۔ان کے خیال میں نیو یارک کی وکٹ خطرناک نہیں تھی، ایک دو جگہ شارپ باؤنس تھا لیکن وہ مسئلہ نہیں۔ گیری کرسٹن نے کہا کہ سلو آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے یہاں بڑا ٹوٹل نہیں ہونا تھا، 140 یہاں اچھا اسکور ہوتا۔ بھارت کو اس سے کم میں روکا تھا۔کرکٹ صرف چوکوں، چھکوں کا نام نہیں۔ 120 ٹوٹل کا میچ بھی دلچسپ ہوسکتا ہے۔اگر آپ نے خود کا گیم بہتر نہیں کیا تو آپ لمبا نہیں کھیل پائیں گے، انٹر نیشنل کرکٹ میں ہر بار خود کو تبدیل کرنا ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہدف کے تعاقب میں ابتدائی 15 اوورز میں ٹیم اچھا کھیلی، ایسا ہی پلان تھا، لیکن وکٹیں گرنے کے بعد رنز بننا رُکے اور دباؤ میں...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’’پاکستان وہ ٹیم بنے گی جس پر مداحوں کو فخر ہوگا‘‘ٹیسٹ فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان وہ ٹیم بنے گی جس پر مداحوں کو فخر ہوگا۔
Baca lebih lajut »
ڈریوڈ کی جگہ ہیڈ کوچ بنانے کیلئے بھارتی بورڈ نے گمبھیر سے رابطہ کرلیابھارتی کرکٹ بورڈ نے راہول ڈریوڈ کی جگہ سابق کرکٹر گوتم گمبھیر کو بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کے لیے ان سے رابطہ کرلیا۔
Baca lebih lajut »
پی سی بی نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو اہم اختیار دے دیاپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور ٹیم مینجمنٹ کو نائب کپتانی کے حوالے سے فیصلہ کرنے کا مکمل اختیار دے دیا۔
Baca lebih lajut »
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ضرورت پڑنے پر بابر کے نائب کا اعلان کرسکتے ہیں؟قومی ٹیم کی 7 رکنی سلیکشن کمیٹی کے 6 ممبران نے دورہ یورپ کے لیے کسی بھی کھلاڑی کو نائب کپتان کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی تھی
Baca lebih lajut »
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ٹیم جوائن کرلیگیری کرسٹن پیر سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے جبکہ قومی ٹیم صبح ساڑھے 9 بجے سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک پریکٹس کریگی،
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل کھیل چکے، اب ٹرافی جیتنا چاہتا ہوں: بابر اعظمصرف انڈیا کا میچ نہیں بلکہ پورا ٹورنامنٹ اہمیت رکھتا ہے، کپتان قومی ٹیم کی پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو
Baca lebih lajut »