کھلاڑیوں کے ماہانہ معاوضوں میں 200 فیصد تک اضافہ
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینئر کرکٹرز کے ساتھ معاملات طے پانے کی تصدیق کرتے ہوئے اگلے تین سال کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے30 جون 2026 تک ہوگا۔ 25 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس دیے گئے ہیں جس میں آئی سی سی آمدنی کا حصہ بھی شامل ہے۔
کھلاڑیوں کی میچ فیس میں بھی اضافہ کیا گیا ہے جو ٹیسٹ میں پچاس فیصد ون ڈے انٹرنیشنل میں پچیس فیصد اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ساڑھے بارہ فیصد ہے۔ سینٹرل کنٹریکٹ پانے والے کرکٹرز کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے پر انٹرنیشنل میچ فیس کا پچاس فیصد ملے گا۔ کھلاڑیوں کو ہر سیزن میں دو غیرملکی لیگز کھیلنے کی اجازت ہوگی۔ کھلاڑیوں کی کارکردگی کا ہر سال جائزہ لیا جائے گا۔
کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ یہ ایک تاریخی ڈیل ہے جس سے وہ خوش اور مطمئن ہیں۔ یہ ایک چیلنجنگ اور طویل عمل تھا لیکن ہم ایک صاف اور فائدہ مند معاہدے پر پہنچنے میں کامیاب رہے ہیں۔ یہ معاہدہ کھلاڑیوں کے کریئر اور پاکستان کرکٹ کے لیے ایک نیا باب ہوگا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاہین آفریدی سے تکرار پر بابر اعظم کا ردعملپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گزشتہ دنوں اپنے اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے متعلق ڈریسنگ روم کی خبروں کی تردید کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق بابر اعظم
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ؛ عرفان پٹھان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہیں کیامیگا ایونٹ میں اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام کا اعلان کردیا
Baca lebih lajut »
روزویلٹ ہوٹل کے بعد پی آئی اے کے پیرس میں 'اسکرائب ہوٹل' کی نجکاری کا منصوبہ تیارکراچی : امریکا میں روزویلٹ ہوٹل کے بعد قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے پیرس میں اسکرائب ہوٹل کی نجکاری کا منصوبہ بنالیا گیا،
Baca lebih lajut »
روزویلٹ ہوٹل کے بعد پی آئی اے کے پیرس میں 'اسکرائب ہوٹل' کی نجکاری کا منصوبہ تیارکراچی : امریکا میں روزویلٹ ہوٹل کے بعد قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے پیرس میں اسکرائب ہوٹل کی نجکاری کا منصوبہ بنالیا گیا،
Baca lebih lajut »
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملات طے پاگئےمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »