مذکورہ شخص کے کمنٹس سیکشن میں سوشل میڈیا صارفین نے اس مداح کو تنقید کا نشانہ بنایا اور ساتھ ہی پوچھا کہ کیا کرن واپس پلٹ کر آئے؟
—فوٹو: اسکرین گریب
بھارتی میڈیا کے مطابق ڈائریکٹر ان دنوں اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے لندن گئے ہوئے ہیں جب کہ سوشل میڈیا پر کرن جوہر کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص نے لندن میں کرن کو دیکھا اور ویڈیو بنانا شروع کی، ویڈیو میں وہ پوچھتا ہے کہ مجھے ابھی ابھی کرن جوہر نظر آئے ہیں، مجھے انہیں کیا کہہ کر مخاطب کرنا چاہیے؟
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ہانیہ عامر کے ہمشکل لڑکے کے سوشل میڈیا پر چرچےسوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر بھارتی لڑکے کی مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے
Baca lebih lajut »
خوشخبری! امیتابھ بچن ایک بار پھر 'کون بنے گا کروڑ پتی' کی میزبانی کیلئے تیاربِگ بی کی واپسی پر مداح خوشی سے جھوم اُٹھے
Baca lebih lajut »
مستقل طور پر بھارت چھوڑنے کی خبروں کے بعد انوشکا کی پہلی انسٹااسٹوری وائرلانوشکا شرما کی یہ پوسٹ ایک مداح کی جانب سے ویرات کوہلی کی لندن ائیرپورٹ سے شیئر کی گئی تصویر کے چند گھنٹے بعد سامنے آئی
Baca lebih lajut »
چاند پر انسانوں کو پہنچانے کے لیے چین کی اہم ترین پیشرفتچین کی جانب سے چاند پر انسانی مشن بھیجنے کے لیے تیار کیے گئے راکٹ کے انجن کی کامیاب آزمائش کی گئی۔
Baca lebih lajut »
درفشاں سلیم کی چُھپ کر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، مداح برہماداکارہ کو زائد وزن اور لباس پر تنقید کا سامنا
Baca lebih lajut »
درفشاں سلیم کی چُھپ کر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، مداح برہم ہوگئےلندن (ویب ڈیسک) ڈرامہ سیریل ‘عشق مُرشد’ اور ‘خئی’ سے شہرت کی بُلندیوں پر پہنچنے والی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی چُھپ کر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے دیکھ کر مداح سیخ پا ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ان دنوں درفشاں سلیم لندن میں موجود ہیں جہاں وہ اپنی فیملی کے ساتھ معیاری وقت گُزار رہی ہیں، جہاں کسی نے اداکارہ کی پرائیوسی...
Baca lebih lajut »