کراچی میں شدید گرمی کی لہر، آج بھی پارہ 40 ڈگری سے اوپر جانے کا امکان

Indonesia Berita Berita

کراچی میں شدید گرمی کی لہر، آج بھی پارہ 40 ڈگری سے اوپر جانے کا امکان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کراچی : شہر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، آج بھی پارہ چالیس ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر جانے کا امکان ہے تاہم موجودہ لہرمنگل تک برقرار رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق ایک طرف تو پورے ملک میں سردی آچکی ہے لیکن کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سمندری ہوائیں بند ہونے اور بلوچستان کی گرم ریگستانی شمال مشرقی ہوائیں چلنے کے بعد دن میں زیادہ گرمی رہی گی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بھی درجہ حرارت چالیس ڈگری سے تجاوز کرسکتا ہے تاہم شہرمیں گرمی کی موجودہ لہرمنگل تک برقراررہنے کا امکان ہے جب کہ سندھ کے دوسرے شہروں حیدرآباد ، بدین اور ٹھٹھہ سمیت دیگراضلاع میں درجہ حرارت انتالیس سے چالیس ڈگری کے درمیان ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی کا موسم انتہائی گرم اورخشک رہےگا، کم سےکم درجہ حرارت23.5ڈگری ریکارڈ کیاگیا اور زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت38سے40ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کےمطابق آج درجہ حرارت اکتالیس ڈگری تک پہنچ سکتا ہے تاہم گرمی کی شدت میں دو روز بعد کمی کا امکان ہے، جون اور جولائی کے بعد کراچی کیلئے اکتوبر تیسرا گرم مہینہ ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کراچی میں شدید گرمی کی لہر، آج بھی پارہ 40 ڈگری سے اوپر جانے کا امکانکراچی میں شدید گرمی کی لہر، آج بھی پارہ 40 ڈگری سے اوپر جانے کا امکانکراچی : شہر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، آج بھی پارہ چالیس ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر جانے کا امکان ہے تاہم موجودہ لہرمنگل تک برقرار رہے گی۔
Baca lebih lajut »

کراچی میں پینے کا پانی آتا نہیں سیوریج کا پانی جاتا نہیںمصطفیٰ کمالکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیوایم کے سینئرڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ 15 سال سے کراچی میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، پینے کا پانی آتا نہیں
Baca lebih lajut »

یونان طوفان الیاس کے باعث بڑے پیمانے پر تباہییونان طوفان الیاس کے باعث بڑے پیمانے پر تباہییونان میں طوفان الیاس اور شدید بارشوں کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونان کے شمالی علاقوں میں طوفان الیاس کی وجہ سے شدید بارشیں
Baca lebih lajut »

رواں ہفتے ڈالر اور دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں کتنی کمی متوقع ہوئی ؟ رپورٹ سامنے آ گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومتی کریک ڈاﺅن کی وجہ سے رواں ہفتے ڈالر تنزلی کا شکار رہا جب کہ ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-27 16:06:07