کراچی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پرخودکش دھماکا، دو افراد جاں بحق

Indonesia Berita Berita

کراچی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پرخودکش دھماکا، دو افراد جاں بحق
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

جس گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے اس میں غیر ملکی سوار تھے، دھماکے کے وقت فائرنگ بھی کی گئی، تمام غیرملکی محفوظ ہیں: پولیس

کراچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں گاڑی پر خودکش دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور دو افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

پولیس کے مطابق جس گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے اس میں غیر ملکی سوار تھے، دھماکے کے وقت فائرنگ بھی کی گئی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حب میں زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار، جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئیحب میں زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار، جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئیزائرین ٹھٹھہ سے درگاہ شاہ نورانی جا رہے تھے، حادثے میں 40 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو
Baca lebih lajut »

کراچی میں افراد کی غیر قانونی رہائش کی وجہ سے جرائم میں اضافہکراچی میں افراد کی غیر قانونی رہائش کی وجہ سے جرائم میں اضافہسندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے بدھ کو کہا کہ کراچی میں بڑھتے ہوئے جرائم کی وجہ سے وہاں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر لوگ ہیں۔ وزیر نے شہر میں 'غیر قانونی وسائل' کو شہر کی سڑکوں پر جرائم کے بڑھنے کا مسئلہ بنانے کا الزام لگایا جس کی وجہ سے رمضان کے مہینے میں 17 افراد کی جانیں چلی گئیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق، کراچی میں ایک مہینے میں 6780 سڑکی جرائم کے واقعات رونما ہوئے، جبکہ 20 گاڑیاں چھین لی گئیں اور 130 سے زائد دیگر چوری ہوگئیں۔ رپورٹ نے مزید ظاہر کیا کہ رمضان کے دوران 830 موٹرسائیکل چھین لی گئیں اور 4200 دیگر گاڑیاں چوری ہوگئیں۔ 'سندھ حکومت سڑکی جرائم کو کم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ 'غیر قانونی وسائل' سڑکی جرائم کی وجہ ہیں'، میمن نے حیدرآباد میں رپورٹرز کو بتایا۔ کراچی میں رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے سندھ گورنر کامران ٹیسوری نے کہا کہ کراچی سڑکی جرائم معاشی ترقی میں رکاوٹ ہیں۔
Baca lebih lajut »

برطانیہ میں غیرملکیوں کیلئے نئے قوانین کا نفاذبرطانیہ میں غیرملکیوں کیلئے نئے قوانین کا نفاذلندن : برطانیہ نے امیگریشن اور ویزا قوانین میں نئی ترامیم کی ہیں جس کے تحت ملک میں آنے والے غیر ملکیوں کی تعداد کو محدود کیا جاسکے گا۔
Baca lebih lajut »

فائرنگ سے ہلاک علی رہبر کے اہل خانہ کی دلخراش گفتگوفائرنگ سے ہلاک علی رہبر کے اہل خانہ کی دلخراش گفتگوکراچی : شہر قائد میں گزشتہ دنوں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سید علی رہبر کے والدین اور اہل خانہ پولیس کی کارکردگی
Baca lebih lajut »

کراچی : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے6 سالہ بچہ جاں بحق ، نوجوان شدید زخمیکراچی : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے6 سالہ بچہ جاں بحق ، نوجوان شدید زخمیکراچی : سہراب گوٹھ جونیجو کالونی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 6 سالہ بچہ جاں بحق اور نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔......
Baca lebih lajut »

کتنے غیر ملکی سعودی عرب میں جائیداد خریدنے کے خواہشمند؟کتنے غیر ملکی سعودی عرب میں جائیداد خریدنے کے خواہشمند؟سعودی عرب کی روز افزوں ترقی نے غیر ملکیوں کو راغب کیا ہے اور 77 فیصد غیر ملکی مملکت میں جائیداد (گھر) خریدنے کے خواہشمند ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 14:59:04